یہ مجموعہ عیسائیوں اور مسلمانوں ،مغرب اور مشرق، مابعد اور پہلے سے روشن خیال معاشروں کے درمیان کئی صدیوں پر مشتمل بھرپور تعلقات کا جائزہ ہے۔ میرا مقصد ایک منظم سرگزشت پیش کرنے کا نہیں ہے بلکہ اس طویل اور مشکل تعلقات کی کچھ دلچسپ خصوصیات کو ٱجاگر کرنے کا ہے۔ ہر موضوع کا ٱسکی شروع کی تاریخ سے احاطہ کرتے ہوئے میں نے تحریروں کی فہرست بنائی۔
- 1248ء " مصّر کے تین فرانسیسی حملے۔" خدا کی راہ میں سے ایک اقتباس : اسلام اور سیاسی قوت۔ ستمبر 1983 ء
- 1796 ء: "1796 ء میں امریکہ نے اسلام کے ساتھ دوستانہ عزائم کا اظہار کیا۔" دی نیو یارک سن،نومبر 2006 ء۔
- 1863 ء: قاہرہ اور ہیڈونیسٹ کا زمانہ۔" ڈئنیل پائپز۔آرگنائزئشن۔ اکتوبر،12۔ 2006 ء۔
- 1914 ء: 1914 ء میں لنڈستان کا 1914 ء کے ناول کے مطابق واضح وژن۔" دی واشنگٹن ٹائمز۔ مئی 28، 2014 ۔
- 1917 ء: یروشلم کی برطانیہ کو شکست، عیسائی دنیا میں نہایت شادمانی۔" ڈئنیل پائپز۔آرگنائزئشن۔ مارچ 30، 2009 ء۔
- 1942 ء : " ایف – ڈی – آر کا عرب سے خطابات۔" مڈل ایسٹ کیارٹلی، مارچ 2002 ۔
- 1946 ء: مسلمانی امریکہ عالمی امن کے لیے ممکنہ خطرئے کی نمائندگی کرتے ہیں ۔" فرنٹ پیج میگزین۔کوم، فروری 13 ،2006ء ۔
- 1948ء : " ونسٹن چرچل کا مین کیمف کا فرآن کے ساتھ موازنہ۔"
- 1959 ء: ایک نسل پرست ہنوک پاؤل کی مذمت کی گئی ، لیکن چارلس- ڈی گال کی کیوں نہیں۔ ہسٹری نیوز نیٹ ورک۔ اگست 19 ،2013 ۔
- 1962 ء : " عرب کو پچاس سال پہلے دیکھا جانا۔" واشنگٹن ٹائمز، 6 مارچ، 2012 ۔
( اکتوبر 6 ، 2014 ۔ )