قاہرہ الاازہر یونیورسٹی میں مصّر کے صدر عبدالااسس نے یکم جنوری کو ایک تقریر کی جس کی بھرپور تعریف کی گی، اس میں انھوں نے ملک کے مذہبی رہنماؤں سے یہ کہتے ہوئے خطاب کیا ، کہ وقت آگیا ہے کہ اسلام کی اصلاح کی جائے۔ اس نے اس کی وجہ سے مغربی خراج تحسین حاصل کی، اس کے ساتھ ساتھ نوبل امن انعام میں نامزدگی بھی، لیکن مجھے تقریر کے بارئے میں کچھ تحفظات ہیں۔
کے خیالات کتنے بہترین ہیں، کوئی سیاستدان نہیں، Sisiاس سے شروع کرتے ہوئے ، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ
کوئی مرد آہن نہیں – جو کہ جدید اسلام میں منتقل ہو گیا۔ ترکی میں اتاترک کی اصلاحات کو منطم طریقے سے تبدیل کردیا گیا۔ ایک دہائی پہلے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم اور پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے " اسلام کی حقیقی آواز "اور روشن خیال اعتدال پسندی پر بالکل اسی طرح کی بہترین تقاریر کیں، جو کہ فوری طور پر منطر عام سے غائب ہو کا تبصرہ مظبوط ہے، لیکن وہ ایک مذہبی اتھارٹی نہیں ہیں اور، ان تمام امکانات میں ، وہ بھیSisiگئے۔ جی ہاں، بالکل
بغیر کسی ٹریس کے منطر عام سے غائب ہو جائیں گے۔
نے اسلام کے عقیدئے کی تعریف کی اور اس بات پر فوکس کیا جس کو وہ فکر کہہ کر پکارتا Sisiمواد کے طور پر:
ہے، جس کہ لفظی مطلب سوچ کا ہے لیکن اس کے تناظر میں اس کا مطلب غلط خیالات کا ہے ۔ انھوں نے شکایت کی کہ غلط خیالات ، جس کی وہ وضاحت نہیں کرنا چاہتے ، وہ اب مقدس بن چکے ہیں اور مذہبی رہنماؤں میں اتنی جرآت نے انتہائی غیر معمولی مقامیSisiنہیں ہے کہ وہ ان پر تنقید کر سکیں۔ اور اس طرح کے موضوعات پر بحث کے لیے
عربی میں تنقید کی: " یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ غلط خیالات جن کو ہم نے مقدس بنا لیا ہے ان کی وجہ سے پوری امہ [ مسلمان کیمیونٹی ]پوری دنیا میں خطرہ، قتل کرنے اور تباہی کے لیے باعث تشویش بنے ہوئے ہیں۔ ایسا ممکن نہیں ہے۔"
بہرحال یہ بالکل واضح ہے جو کچھ واقع ہو چکا ہے : " ہم اس نقطے پر پہنچ چکیں ہیں کہ مسلمان پوری دنیا کے دشمن ہیں۔ کیا یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ 1.6 بلین [ مسلمان ] باقی دنیا کی 7 بلین آبادی کو قتل کرنا چاہتے ہیں ، تب اس کے کہتا رہا ، اس کے سامنے جو مذہبی شخصیات اکھٹی بیٹھیں Sisiذریعے مسلمان فلاح پائیں گے؟ ایسا ممکن نہیں ہے۔"
تھیں ان سے کمزور خراج تحسین حاصل کی ، اس نے ان کو پکار کر کہا کہ ایک " مذہبی انقلاب لے کر آئیں "۔ مسلمان کیمیونٹی ، کے سوائے " باقی سب ٹکڑوں میں تقسیم ہو جائیں گے، تباہ ہوجائیں گے، اور جہنم میں جائیں گے۔"
قاہرہ الاازہر یونیورسٹی میں یکم جنوری کو مصّر کے صدر عبدالاسس مذہبی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے۔ |
کو سلام پیش کیا جاتا ہے ؛ اس کا خلوص مغربی ہم منصبوں کی Sisiاس مسئلے پر سخت بات چیت کرنے کے لیے
طرف سے نکلنے والے ممبو – جمبو کے بالکل برعکس کھڑا ہے جو کہ دکھاوئے کی بالادستی دیکھاتے ہیں کہ تشدد کی موجودہ لہر کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ ( میرئے پسندیدہ ہاورڈڈین جو کہ ورمونٹ کے سابق گورنر ہیں ، کی طرف سے شاندار غلط ریمارکس جنھوں نے چارلی ہیبڈو کے قتل عام کا جواب اسطرح دیا کہ، " میں نے ان لوگوں کو مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ کر پکارنے سے منع کیا ۔ وہ سب ایسے ہی ملسمان ہیں جیسا کہ میں ہوں۔")
جس انقلاب کے متلاشی ہیں اس کے حوالے سے انھوں نے کوئی تفصیلات نہیں دیں؛ اس کے برعکس ان کےSisiلیکن
پرستارکیا کہتے ہیں ان کے ذہن میں کیا ہے ؟ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ اسلام پسند ورژن کے بالکل پراسرار چمپئین ہیں جنھوں نے عوامی زندگی میں اسلامی قانون (شریعت ) کے نفاذ کی مکمل وضاحت کی۔
ایک اسلام پسند ہیں وہ ایک باعمل مسلمان ہیں جو باظاہر Sisiبہت سے نکات اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ
طور پر قرآن حفظ کر چکا ہے ۔ فنانشل ٹائمز سے پتہ چلتا ہے کہ اس کی بیوی حجاب ( سر پر اسکارف )پہنتی ہے، اور اس کی بیٹیوں میں سے ایک نقاب ( خود کا ایسے کور کرنا کہ صرف آنکھیں اور ہاتھ نطر آئیں )کرتی ہے۔ اخوان المسلمون کا صدر ، محمد مورسی نے خاص طور پر اس کو اپنے لیے وزیر دفاع مقرر کیا کیونکہ وہ اس کو جنرل سے زیادہ اپنے اتحای کے طور پر دیکھ رہا تھا۔
وہ پہلا مصری صدر بن گیا جس نے قطبی کرسمس سروس میں شرکت کی، جبSisi الازہر تقریر کے کچھ دیر بعد ہی ، کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔ |
نے اسلام کی مرضی کے مطابق جمہوریت کی وکالت Sisi 06 – 2005 ء پنسلوانیا میں ایک طالب علم کی حثیت سے،
کرتے ہوئے اخبار میں لکھا، ایک وہ ہی ہے جو کہ اس کے مغربی پروٹوٹائپ سے " بہت کم مشابہت رکھتا ہے" لیکن یہ اپنی مرضی کی ایک شکل یا مظبوط مذہبی تعلقات کے ساتھ مل کر ایک تشکیل بنتا ہے۔" اس کی جمہوریت کا ورژن مسجد اور ریاست کو جدا نہیں کرتا بلکہ " اسلامی عقائد کی بنیاد پر قائم کرتا ہے،" جس کا مطلب یہ ہے کہ سرکاری ایجنسیوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ "اپنے فرائض کی انجام دہی کرتے وقت اسلامی عقائد کو ذہن میں رکھیں۔" دوسرئے الفاظ میں، شریعت معروف ومشہور خواہشات کو شکست دیتا ہے۔
انھوں نے اس اخبار میں ، خود کو جزوی طور پر سلفیوں کے ساتھ الحاق ہونے کے بارئے میں بھی کہا، وہ جو کہ لمبی داڑھیوں والے اور برقعہ اوڑھنے والے اسلام پسند ہیں جو کہ محمد کے نمونے کے مطابق اپنی زندگیاں گزارنے کے خواہش مند ہیں۔ انھوں نے ابتدائی خلافت کو محض " حکومت کی مثالی شکل " کے لیے بیان نہیں کیا بلکہ " حکومت کی کسی بھی نئی شکل کے مقاصد کے لیے" اور انھوں نے خلافت کی " ابتدائی شکل " کی بحالی کے لیے امید ظاہر کی۔
کے اسلام کے بارئے میں خیالات، خاص طور پر دوسال Sisiبہت سے مغربیوں کی طرح ، یقینی طور پر ممکن ہے کہ
پہلے اس کے مورسی سے تعلقات منقطع ہونے کے بعد ، وضع کیے گئے ہو۔ بے شک افواہیں انقلابی طور پر اس کو اسلام مخالف پسند قرانسٹ موومنٹ کے ساتھ منسلک کرتیں ہیں،جس کے رہنماء احمد سبحائی منصور ہیں اس کا حوالہ کے بارئے میں شک ہے کہ وہ " الفاظ کے ساتھ کھیلSisiانھوں نے اپنے طالب علم اخبار میں دیا ہے۔ لیکن منصور کو
اصلاحات کے بارئے میں سنجیدہ ہیں۔Sisiرہا ہے" اور اس بات کا منتظر ہے کیا
قرانسٹ موومنٹ کے احمد سبحائی ، اہل – القرن کی علامت کے ساتھ۔ |
کے ذاتی خیالات کے بارئے میں مزبد نہیں جان جاتے اور دیکھتے ہیں کہ وہ آگے کیا کرتا Sisiدرحقیقت، جب تک ہم
ہے، میں اس کی تقریر کو تمام اسلام پسندوں کے خلاف ایک مؤقف کے طور پر نہیں لے سکتا بلکہ یہ ایک مخصوص قسم کے تشدد فارم کے خلاف ہے، جو کہ نائجیریا، صومالیہ، شام- عراق، اور پاکستان میں تباہی مچا رہے ہیں، وہ قسم جس نے بوستان، اوٹاوا، سڈنی، پیرس جیسے شہروں کو محاصرئے کے تحت رکھا ہوا ہے۔ دیگر ٹھنڈئے مزاج
شریعت کو انقلاب اور ظلم کے ذریعے نہیں بلکہ ارتقاء اور عوام کی حمایت کے ذریعے فروغSisiشخصیات کی طرح
دئے رہا ہے۔ اس بات کا یقین کرنے کے لیے ، تشدد کے واقعات پر عدم تشدد ایک بہتری لے کر آیا ہے۔ لیکن یہ بامشکل ہی اسلام کی اصلاح ہے جیسے کہ بہت سے غیر مسلمان اس کو دیکھنے کی امید رکھتے ہیں – خاص طور پر جب کوئی ایک اس کام کو ایک نظام کے ذریعے کرتا ہے تب کامیابی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
سچی اصلاح کے لیے اسلام کے علماء اکرام کی ضرورت ہے ، نہ کہ مرد آہن کی اور عوامی زندگی میں شریعت کے غالبا وہ مصلح نہیں ہے۔Sisiنفاذ کی تردید ۔ ان دونوں وجوہات کی بنیاد پر،
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔