(AQAP)متاثر کن، چمکدار، انگلش زبان میں موجود انٹرنیٹ میگزین جس کو القاعدہ کی طرف سے جزیرہ نماء عرب
، میں شایع کیا گیا ، جس نے اپنے مارچ 2013 ء کے شمارئے میں یہ پوسٹر شایع کیا کہ " اسلام کے خلاف جرائم کے لیے زندہ یا مردہ مطلوب " کسی نے اس طرف زیادہ توجہ نہ دی، یہاں تک کہ 7 جنوری کو گیارہ کی فہرست میں شامل ، Ayaan Hirsi Ali کا کمانڈو طرز کا قتل کیا گیا۔ دیگر دس کے نام یہ ہیں Stéphane Charbonnierایک ( جس Terry Jones, Carsten Luste, Molly Norris, Flemming Rose, Salman Rushdie, Morris Sadek اورLars Vilks, Kurt Westergaard,) "Swadiq"کے پوسٹر پر غلط ہجے لکھے ہوئے تھے جو کہ اس طرح ہے ۔ Geert Wilders
" متاثر کن " پرسٹر گیارہ مغربیوں کے قتل کا مطالبہ کر رہا ہے۔ |
کی ذہنیت اور مزید توسیع کی طرف سے ،AQAPاس فہرست پر غور کرتے ہوئے یہ کسی ایک صاحب بصیرت کو عمومی طور پر ایک اسلام پسند پیش کش کرتا ہے۔
کے زمانے میں قابل احترام دیکھائی دیتے AQAP 1 ۔ کوئی بھی باہر سے نہیں آیا مغربی تہذیب کے مرکزی علاقے
تھے: یہ تمام گیارہ یا تو امریکہ یا تو مغربی یورپ میں رہتے ہیں۔
2 ۔ صرف پیدائشی مسیحی اور مسلمان ( علی، رشدی ) فہرست میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی یہودی ، ہندؤ، بدھ مت، رحمتہ اللہ نہیں ہیں۔
3 ۔ 3 ان ممالک سے آئے جن پر طویل مدت تک مسلمانوں نے حکمرانی کی: علی صومالیہ سے، رشدی انڈیا سے، صدک مصّر سے آیا۔
4 ۔ 5 امریکہ میں اور چھ یورپ میں رہتے ہیں جن میں سے تین ڈنمارک میں رہتے ہیں ۔
5 ۔ اپنے اسلام پسندوں کی طرف سے دھمکانے کی وجہ سے پناہ طلب کی گئی، 2 ( علی، رشدی) کو یورپ سے امریکہ منتقل کر دیا گیا۔
6 ۔ اسلام پسند لکھے ہوئے لفظوں کی نسبت تصاویر کے بارئے میں زیادہ تشویش رکھتے ہیں؛ 11 میں سے 9 نے Norris, Rose, Charbonnier, Luste تصویروں پر مشتمل کافی بڑا رسالہ شایع کیا، چھ نے کارٹون بنائے (
) اور تین ( علی، صداک، اور ویلڈر نے فلمیں بنائیں۔ ایک جونز جو کہ ایک بڑئے پیمانے پرWestergaard, Wilks
تصاویری سرگرمیوں میں ملوث بتایا گیا ۔ ان میں سے صرف ایک رشدی رہ گیا جس کا کوئی تصویری پہلو نہیں تھا ۔
جن کی شمولیت ایک غیر واضح سے (Luste, Norris)7 ۔ ان میں سے دو جو کارٹون بنانے سے تعلق رکھتے ہیں
کردار کے طور پر ہے، بجائے اس کے کہ انھوں نے اعلی سطح پر اسلام مخالف سرگرمیاں کی ہو، یہ بہت حیرت کی بات ہے۔
(Vilks, Westergaard) کو قتل کرنے کے علاوہ ( اور اس کے آفس میں 11 دیگر ) کارٹونسٹ Charbonnier8 ۔
،کو جسمانی حملے کا نشانہ بنایا، انھوں نےرشدی کے کچھ ترجمہ کاروں پر بھی حملہ کیا اور انھیں ہلاک کر دیا۔
9 ۔ تمام لیکن یہ تین ( علی، جونز، ویلڈر) محمد کا مذاق اڑانے میں ملوث تھے، جو کہ اسلام کے پیغمبر ہیں۔
اس تجزیے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اسلام پسند مغربی پیدائشی مسیحیوں کی طرف سے تمسخر کے لیے کارٹون بنانے کی وجہ سے بہت زیادہ مشتعل ہو جاتے ہیں۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔