کے قانون کے پروفیسر خالد مدحت ابوالفضل کا امید افزاء کیرئیر گذشتہ دہائی میں ماند پڑ گیا ۔ میڈیا کی ولولہ UCLA انگیز توجہ، اہم سرکاری اداروں میں شامل ہونے کے دعوت نامے اور اعلی سطحی مقدمات میں ماہرین کے طور پر شہادت پیش کرنے کے لیے ، ہر قسم کی لطف اندوزی ختم ہو گئی۔
کے قانون کے معزز پروفیسر۔UCLAخالد ابو الفضل |
یہ واضح نہیں ہے کہ یہ گرداب مکمل طور پر میرئے 2004 ء کے مضمون کے عملی مظاہرئے کے نتیجے میں ہوا جس میں اسے ایک "چپکے سے اسلام پسند " کے طور پر پیش کیا گیا، لیکن اس نے اسے بے نقاب کر دیا ، اس مضمون کو 30،000 سے زیادہ مرتبہ پڑھا گیا، جس نے اس کی حثیت کو مکمل طور پر ختم کر دیا۔ اس میں، میں نے دیکھایا کہ کس طرح ، کسی زمانے میں ایک اعتدال پسند مسلمان کے طور پر ابوالفضل کو کتنا فخر تھا اور اس کی کتنی شہرت تھی، پھر بھی اس کے باوجود ، وہ چاہتے ہیں کہ مسلمان اپنی زندگیاں اسلامی قانون (شریعت) کے مطابق گزاریں، وہ قانون جو کہ باقی باتوں کے علاوہ غلامی کی توثیق کرتا ہے، مرتد کے لیے پھانسی کی سزا کا تعین کرتا ہے، اور عورتوں پر جبر، اور جو غیر ملسمانوں کے ساتھ ایک دوسرئے درجے کے شہری کا برتاؤ کرتا ہے۔ " شریعت اور اسلام لازم و ملزوم ہیں" اس نے لکھا کہ ، " ایک دوسرئے کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔" ایک انکشافی پیرائے میں ، انھوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ " ان کی بنیادی وفاداری خدا کے بعد، شریعت سے ہے۔"
اس عوامی نشر نے اس کے حقیقی عزائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے اس کی دکھاؤئے کی اعتدال پسندی کو کمزور کر دیا۔
اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں کہ، پس بدنام ابوالفضل، مجھ پر حملہ کرنے کے لیے بے قرار تھا۔ اس نے 2010 ء میں ایک بیلون مقدمے کی سماعت کا آغاز کیا جب کہ اپنی حالیہ کتاب خدا کے ساتھ استدلال میں مکمل طور پر کھل کے اپنی نفرت کا اظہار کیا، جس میں اس نے انتقامی کاروائی کے طور پر میری تصویر کشی اس حوالے سے کی کہ میں " ایک مسلمان مخالف پروپیگنڈہ" کرتا ہوں جو کہ فخریہ انداز میں ان روایات اور لوگوں کو اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کرتا ہوں جو کہ مبینہ طور پر اسلام کی کھوج ایک غلط مذہب کے طور پر کرتے ہے یا یہ کہتے ہیں کہ یہ کسی ٹکڑئے پر لکھی ہوئی تحریر ہے جو کہ قرآن کی صداقت یا کسی بھی اسلامی مواد کو شک میں ڈال دیتا ہے، جیسے کہ محمد کی ہستی پر، جو کہ اسلام کے پیغمبر ہیں۔"
، کی وجہ سے پریشانی ہے جو کہ قانونAzmeralda Alfi لائس اینجلس ، کی یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے عمر اور کے معززترین پروفیسر ہیں اور اس کے اسلامی اسٹڈیز کے پروگرام کے صدر ہیں، جس کے نام کو میں علامتی طور کے طور پر کہوں گا، یہ وہ ہیں جو کہ حقیقت سے افسانے کے متلاشی ہیں۔ پر امن تعلیمی حفظان صحت کیKAEFپر روح میں، میں کچھ تصیح پیش کرتا ہوں۔
درج بالا پیراگراف دو مسائل پر مشتمل ہے۔ سب سے پہلے یہ کہ میری ویب سائٹ صرف میری اپنی تحریروں کے ایک محفوظ شدہ دستاویزات پر مشتمل ہے، اس لیے میں کسی اور کی " فخر سے پوسٹ " نہیں کرتا جی ہاں ، یہ بات درست کی تعریف کے سروں سےISIS نے قارئین سے 140000 تبصرئے حاصل کیے، لیکن یہ DanielPipes.orgہے کہ کے لیے اس سیپکٹرم کی تیز ترین چمک صرف اور صرف اس کی ساکھ KAEFپتہ چلتا ہے کہ اسلام کی تحقیر تک۔ کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔
دوسرا یہ کہ، میں نے 2000 ء میں ایک مضمون لکھا تھا ، محمد رسول اللہ کون تھے؟ جس میں، میں نے ترمیم پسند کاموں کا سروئے کیاجس میں ابتدائی اسلام کے واقعات کی معمول کے مطابق تاریخی ترتیب کی درستگی کے بارئے نے تب بھی بےرحمی سے اس کا جواب دیا، اور یہ ظاہر کیا کہ 15 سال بعد بھی، وہ ابھی تک KAEFمیں سوال اٹھایا۔
اس چھوٹے سے مضمون کی وجہ سے ناراض ہیں۔ ان کا مطلب کہ ہے کہ مجھے اسلام پسند پاکدامنی کی تقلید کرنی چاہیے اور اسکالرشپ کی منظوری میں کمی – میں دلچسپی نہیں دیکھانی چاہیے- جو کہ مقدس داستانوں پر شک و شبہات کو پیدا کرتا ہے۔ یہ کس قسم کا " پروفیسر " ہے؟
اس نے تب یہ الزام لگایا کہ میں صرف ان کو اجازت دیتاہوں جو کہ خود سے نفرت کرنے والے مسلمان ہیں۔
تاہم پراپیگنڈہ کرنے والے جیسے کہ ایک یہ جو کہ مسلمانوں کی اصلاح اور ترقی پر حوصلہ افزائی کرنے کا ڈرامہ کرتا ہے، جب کہ عملی طور پر کوئی بھی مسلمان اصلاح کار جو کہ اس طرح کے عزائم رکھتا ہے جو اسلامی روایات میں کوئی خوبی دیکھتا ہے جو کچھ بھی ہے اس پر اعتراضات اٹھاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔ صرف ایسے ہی مسلمان جو کہ اسلام سے خوفزدہ ہیں ان سے ایسا لگتا ہے کہ وہ خود سے نفرت کرنے والے مسلمانوں کو پسند کرتے ہیں جن کو اپنے مذہب سے متعلقہ ہر چیز پر شرم آتی ہے۔
"خود سے نفرت کرنے والے ملسمانوں" سے کس قسم کا مطالبہ کرتا ہے، کیا KAEFبامشکل یہ کہا جا سکتا ہے : کہ اسلام پسند - مخالف ہیں جو کہ اپنے عقیدئے کو انتہاء پسندی کی جہنمی – سوراخ سے واپس لانے کے لیے کی پراسرار بدمعاشی۔ میں نیک پرہیز گار مسلمانوں کے کام کی تعریف اور ان کے حمایتKAEFبرسرپیکار ہیں یا جنھوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصّہ اسلام پسندی کے Raquel Saraswati اور Zuhdi Jasser کرتا ہوں، جیسے کہ ساتھ لڑنے میں گزارا۔
کی طرح کے کسی ایک کو اسلام پسند کہہ کر پکارتا ہوں ، تو وہ ہم پر الزامKAEFاگلا یہ کہ: جب دوسرئے اور میں لگاتا ہے کہ ہم اسے "ایک مسلم مخالف تعصب کے اظہار کے لیے ایک کور" کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن مسلمان بھی اسلام پسند اصطلاح کو استعمال کرتے ہیں یا اسی طرح کی ایک مترادف خصوصیات جیسے کہ طالبان، یہ برقرار رکھے گا ایک بلین مسلمان مورسی کی حکومت کے خلاف اسKAEFالشباب، خیمانی، اور ایرڈوگان۔ کیا کو " ایک مسلم مخالف تعصب کے اظہار" کرنے والے کے طور پر مصر کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے تھے۔؟
ذاتی ہو جاتا ہے، مجھ پر الزام لگا کر یہ لیبل لگایا کہ " ایک اسلام پسند کے طور پر کوئی بھی ایسا ملسمانKAEFتب جو کہ پائپ کے احساس کے مطابق مسلمانوں کے خلاف دھمکی دیتا ہے یا جو کہ سیاسی اور معاشرتی احساس کے خلاف دھمکی دیتا ہے۔" میرا یہ کاروبار " مسلمانوں کے خلاف برتری کا احساس " میری توہین کے لیے ایک من گھرٹ کو چیلنج کرتا ہوں کہ اس توہین آمیز دعوی کے لیے ثبوت پیش کرئے۔ ایک اسلام پسند کے طور KAEFبہتان ہے۔ میں پر، میں خود کو ان سے برتر محسوس نہیں کرتا؛ میں ایک قابل دشمن کے طور پر ان کا احترام کرتا ہوں اور میں ان کے ساتھ حالت جنگ میں ہوں۔
ایک حتمی تنقید کے ساتھ اس کا اختتام کرتا ہے،" اگرچہ کہ شائد کہ انتہاء پسند نہیں جتنا کہ پائپ، یہاں لکھنے KAEF والوں کی کافی تعداد ہے جو کہ ایک بنیادی نظریے کے ذریعے عالم اسلام کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ ہر : میں " انتہائی " نہیں ہوں یا یہاں تک کہ KAEFاس چیز کو اسلام سے منسوب کرتے ہیں جو کہ کمتر ہو۔" نہیں، عزیز اسلام مخالف بھی نہیں بلکہ مکمل طور پر ایک – مخصوص- قسم – کے – اسلام – کے – مخالف – ہوں ۔ اس قسم کو میں اسلام پسندی کہتا ہوں – وہ قسم جس سے تم تعلق رکھتے ہو۔ تم نے میرئے پہلے جملے کا انتخاب کرنے سے گریز کیا جو کہ یہ تھا کہ " بنیاد پرست اسلام مسئلہ ہے، اعتدال پسند اسلام اس کا حل ہے۔"
ابو الفضل اور میں ہمارئے وقت کے اہم ترین مسائل میں سے ایک پر متفق نہیں ہیں؛ کس قدر افسوس کی بات ہے کہ اس کی عالمانہ کمی اور دانشورانہ بددیانتی نے ایک تعمیری بحث کا اختتام کر دیا۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔