کی طرف سے لیا گیا انٹرویو۔Tiffany April Griffinہسٹری نیوز نیٹ ورک کے
آپ نے اپنے کیرئیر کے طور پر ہسٹری کو کیوں منتخب کیا؟
جیسے ہی کالج میں میرئے ریاضی کا کیرئیر ناکام ہو گیا، میرا دھیان تاریخ کے مضمون کی طرف ہو گیا، جیسے ہی میں نے اس پر غور کیا اس نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا، کہ " یہ روزانہ کی خبروں کو سمجھنے کا بہترین زریعہ ہے۔" مشرق وسطی نے مجھے اس طرف کھینچ لیا کیونکہ یہ تب بھی اور اب بھی دنیا کا دلچسپ اور قابل ذکر خطہ ہے۔
آپ کا پسندیدہ تاریخی مقام کا سفر کون سے تھا؟ اور کیوں ؟
میں 1970 ء سے تین سال قاہرہ میں رہا ۔ روم کی طرح یہ بھی کئی صدیوں سے یادگاروں کی ڈیٹینگ کی وجہ سے انتہائی اہمیت رکھتا ہے ۔ ان سب میں ،میں ال- قارافا ( جس کو انگریزی زبان میں مردوں کا شہر کہتے ہیں ) وہ سب سے زیادہ متاثر کن تھا۔ یہ مملوک سلطنت کے بہت بڑئے عظیم الشان مزارات، عام درباروں، اور بہت بڑی لاعلاج آبادی پر مشتمل ہے۔ دنیا میں اسطرح کا اور کہیں کچھ نہیں ہے۔
قاہرہ، مردوں کا شہر |
اگر آپ کو تین مورخین ( زندہ یا مردہ ) کے ساتھ کھانا کھانے کا موقع ملے ، تو آپ کس کا انتخاب کریں گے ؟ اور کیوں؟
، دنیا کا مورخ ( جو کہ 1917 ء میں پیدا ہوا ): کیونکہ وہ انسانی حالات کے بارئے میں William H. McNeill بہت وسیع نقطہ نظر رکھتے تھے۔ برنارڈ لیوس ، مشرق وسطی کا تاریخ دان (جو کہ 1916 ء میں پیدا ہوئے ) کیونکہ جہاں تک میں نے مطالعہ کیا ہے وہ خطے کو بہت بہتر طریقے سے جانتے ہیں۔ رچرڈ پائپ ، روسی مورخ، ( جو کہ 1923 ء میں پیدا ہوئے ) کیونکہ میں انھیں جانتا ہوں اور میں نے تمام زندگی ان سے سیکھا ہے۔
آپ آج کل کون سی کتابیں پڑھ رہیں ہیں؟
۔Rodney Stark, How the West Won (2014) اور Pierre van Paassen, Days of Our Years (1939(
آپ کی پسندیدہ تاریخ کی کتاب کن سی ہے؟
، تمام انسانی تجربات کا بہترین اکاؤنٹ ۔McNeill's The Rise of the West (1963)
جب آپ تاریخ سے متعلق کتابوں کو تلاش کرتے ہیں تب آپ کی پسندیدہ لائبریری اور کتابوں کی دکان کون سی ہوتی ہے۔
، جہاں سے میں نے اپنی تعلیمی مہارت شروع کی، بک سٹور: کتابوں Widener at Harvard University لائبریری : کی دکان پر ساری زندگی ہمیشہ میری بحث رہی ہے۔
کیا آپ کسی نایاب ہسٹری کے مالک ہیں ؟ یا آپ کے پاس قابل قدر کتابوں کا مجموعہ ہے؟
Genoaواقعی نہیں۔ میری سب سے زیادہ قیمتی چیز ، جسے اب میں دئے چکا ہوں ، وہ پانچ زبانوں پر مشتمل پر مشتمل تھا ( جس میں عربی بھی شامل تھی) ، وہ 1516ء کی تھی ، جو کہ، ( بہت عجیب ) بات Psalter سے لے کر لگتی ہے، اس میں کرسٹوفر کولمبس کی پہلی مطبوع سوانح عمری موجود تھی۔
آپ کا پسندیدہ تاریخی عجائب گھر کون سا ہے ؟ اور کیوں؟
میرا سب سے زیادہ یادگار سفر 1972 ء میں، تیز کے نیشنل عجائب گھر میں تھا، جو کہ یمن میں واقع ہے۔ جیسے کہ لونلی پلانیٹ گائیڈ اس کے بارئے میں بیان کرتی ہے کہ: " حقیقت میں یہ صرف ایک میوزیم ہی نہیں ہے، بلکہ امام احمد کا ایک بہت بڑا خوفناک محل ہے۔ یہ عجائب گھر اپنے گذشتہ اور اور تھوڑئے سے عجیب و غریب مالک کی زندگی اور اس کے دور کو محفوط رکھے ہوا ہے۔"
آپ کا پسندیدہ تاریخی ٹائم پریڈ کون سا ہے؟
قرون وسطی کا زمانہ: اتنا یگانہ کہ ہمارئے اپنے زمانے کا تناظر پیش کرتا ہے، اتنا قریب کا ابھی بھی ہم سے تعلق رکھتا ہے۔
ہسٹری میجرز کے لیے آپ کا کیا مشورہ ہو گا جو کہ ہسٹری کو اپنے کیرئیر کے طور پر دیکھتے ہیں؟
محنت کریں اور نثر لکھنے کی کوشش کریں جو کا قارائین کو خوش کر سکے۔
Joseph F. Fletcher. |
آپ کے پسندیدہ تاریخ کے استاد کون سے ہیں؟
چین اور وسطی ایشیاء کے مورخ ( 1934 ء سے 84 ء ) ، جب تک کینسر کی وجہ سے ان Joseph F. Fletcher کی حتمی موت نہ ہوئی تب تک وہ میرئے مقالہ، مشیر اور قریبی دوست رہے۔
کیا یہ ضروری ہے تاریخ اور لائبریریوں کو محفوظ کیا جائے؟
یہ مشرق وسطی کے ماہر کے لیے ایک بہت ہی مناسب سوال ہے جو کہ خطے میں یادگاروں کی، عجائب گھروں کی، لائبریریوں کی ہول سیل تباہی دیکھ رہا ہے ( اور دستاویز کاری کر رہا ہے )۔ یہ انتہائی ضروری ہے تک کہ ہم بہتر طور پر اپنے ماضی کو اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے حال کو بھی سمجھ سکیں۔
آپ کی تاریخ سے متعلقہ پسندیدہ کہاوت کون سی ہے؟
کی طرف سے " ماضی ایک بیرونی ملک ہے۔"British novelist L.P. Hartley (1895-1972)