اچانک بہت بڑئے مشرق وسطی میں آپ جہاں کہیں بھی دیکھیں گے، تو آپ کو ایسی فضائی فوج نظر آئے گی جو کہ گوریلوں کے ذریعے بمباری کر رہے ہوں گے:
- شام : زیادہ تر، بدنام زمانہ بیرل- بم کے استعمال کے ساتھ ،حکومتی فضائی افواج باغیوں پر حملہ کرتی ہے ، زیادہ تر پر حملہ کرتی ہے۔ISIS سنیوں پر۔ امریکی فضائیہ ، کم – بیرہ بمبوں کے ساتھ
- پر حملہ کرنے کے لیے جزوی طور پر فضائی طاقت پر انحصار کرتے ہیں۔ISIS عراق : سرکاری فورسز
- اور دیگر سنی اسلام پسند فورسز پر حملے کرتے ہیں۔ISISلیبیا: مصّری جٹ طیارئے
- یمن : سعودی جٹ طیارئے حوتی پوزیشنز پر حملہ کرتے ہیں۔
- صومالیہ : کینیا کے جٹ طیاروں نے صرف الشباب فورسز پر حملے کرنا شروع کر دئیے۔
شامی فضائیہ کی طرف سے بیرل – بم گرائے گئے جس نے ایک بڑئے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ |
کوئی ایک اسی طرح کی حمایت کے بارئے میں تصّور کر سکتا ہے جو کہ افغانستان اور لبنان میں شروع ہو رہیں ہیں۔
کیا یہ محدود پیمانے پر مشتمل مہمات کامیاب ہو گی؟ مجھے اس کے بارئے میں شک ہے۔ تاہم فضائی کنٹرول بہت زیادہ فوائد فراہم کرتا ہے، یہ زمینی کنٹرول میں تبدیل نہیں ہوتا؛ اس کے لیے زمینی افواج ضروری ہے۔ لیکن پائلٹوں کی نسبت پیدل فوج اور گھڑ سوار فوج زیادہ زخمی اور موت کے شکار ہو جاتے ہیں، اس لیے سیاسی لحاظ سے ان کا استعمال بہت خطرناک ہو گا۔
حکومتیں ناپسندیدہ طور پر زمینی افواج کو استعمال کرتیں ہیں ، جب کہ ان کے غالب آنے کی توقع نہیں کر سکتے۔ وہ تمثیلی لحاظ سے پتھر کے زمانے میں واپس جا کر ان کی خواہشاات پر اثرانداز ہوئے بغیر زمین کی تزائین کے لیے بم گرا سکتے ہیں۔ ( امریکہ، ویت نام، اور روسیوں، افغانستان کے بارئے میں یاد کریں۔)
اس کا اختتام بہت سادہ ہے۔ میں اسے اپنے جنگ کے آہنی اصول کہوں گا۔ " تب تک لڑائی شروع نہ کریں جب تک آپ اس چیز کی تیاری نہ کر لیں جو جیت حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے۔ ( یعنی کہ زمینی افواج کا انتطام کرنے میں پہل نہ کریں۔)"زمینی فوج کو تعینات کرنے پر رضامندی طاہر کرنا مقاصد کی سنجیدگی کی مطلوبہ علامت ہے۔ ( 16 اپریل ،2015 )