31 مئی کے بعد سے باغیوں نے ترکی کو خطرئے میں ڈال دیا۔ کیا اس کا موازانہ عرب بغاوت کے ساتھ کیا جا سکتا ہے۔
جس نے 2011 ء کے بعد سے چار حکمرانوں کا تحتہ الٹ دیا ، 2009 ء کی ایران کی گرین موومنٹ تک جس کے نتیجے میں ایک ظاہری مصلح کو گذشتہ ہفتے صدر کے طور پر منتخب کر لیا گیا ، یا شائد وال سٹریٹ پر قبضہ کر لیا گیا ، جس کے نتائج نہ ہونے کے برابر تھے ؟
استنبول کے حکومت نے ماؤں سے کہا " وہ اپنے بچوں کو واپس گھر لے جائیں " ، لیکن اس کے باوجود ، وہ تقسیم چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شامل ہو گئیں۔ |
ایک انتہائی اہم ترقی کے ساتھ بدامنی کے نشانات مستقل اثرات رکھتے ہیں۔ ترکی ایک بہت زیادہ وسیع اور آزاد خیال ملک بن گیا، ایک ایسا ملک جس میں رہنماء جمہوری رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہیں جبکہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا تھا ۔ لیکن یہ کتنی حد تک تبدیل ہوا ترکی میں اسلام کا کردار بنیادی طور پر معشیت پر انحصار کرتا ہے۔
چین کے طرح کے مٹیریل اور ائے- کے- پی، کی پارٹی جس کے وہ سربراہ ہیں کی ترقی ریسیپ طیب ایرڈوگان کی اہم کامیابی ہے۔ وہ دہائی جب سے انھوں نے اقتدار سنبھالا ، تب سے ذاتی آمدنی دوگنی سے زیادہ ہو گی ، جس نے ملک کے حالات کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا۔ 1972 ء کے بعد سے ترکی کے ایک وزیٹر کی حثیت سے ، میں نے زندگی کے تقریبا ہر میدان میں اس کی ترقی کے اثرات کو دیکھا ، عوام کہا سے کھا رہی ہے یہ ان کے ترکی تشخص کے احساس کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ متاثر کن ترقی ، اس کے ہونے والے تین انتخابات میں ائے- کے- پی کےقومی ووٹ کے بڑھتے ہوئے حصّے کی وضاحت کرتی ہے، 2002 ء میں 34 ٪ سے ، 2007 ء میں 46 ٪ تک ایک قیادت کے زیر تحت 2011 ء میں 50 ٪ ۔ یہ اس بات کی بھی وضاحت کرتی ہے کہ ، کس طرح فوجی خدمات کے 90 سالوں بعد ایک حتمی سیاست طاقت کے طور پر ، پارٹی اس قابل ہو گی کہ وہ مسلح فوج کو اپنے پیچھے پیچھے لے ائی ۔
ایک ہی وقت میں دو نکتہ چینیاں مزید واضح ہو چکیں ہیں ، خاص طور پر جون 2011 ء کے انتخابات کے بعد سے ، جو کہ زویراعظم ایرڈوگان کی حکومت میں مسلسل اقتدار کو خطرئے میں ڈال دئے گی۔
غیر ملکی قرضوں پر انحصار: صارفین کے خرچ کو برقرار رکھنے کے لیے ترکی کے بینکوں نے بیرون ممالک سے ، اور خاص طور پر حامی سنی مسلم ذرائعوں سے بہت زیادہ ادھار لیا۔ جس کے نتیجے میں حالیہ اکاؤنٹ اس قدر شدید خسارئے کا شکار ہوئے جس کی وجہ سے بہت زیادہ ادھار کی ضرورت ہے صرف اکیلے نجی شعبے کو 2013 ء میں 221 بلین امریکی ڈالر کی ضرورت ہے، یا ملک کے 775 بلین ڈالر جو جی – ڈی – پی کا تقریبا 30٪ ہے۔ کیا ترکی میں پیسے کی آمد کو روکنا چاہیے ، پارٹی کے ( ذو معنی ارادئے ) کا اختتام ہو گیا، جس کے نتیجے میں ممکنہ طور پر اسٹاک مارکیٹ کا خاتمہ ہو جائے گا ، کرنسی ڈوب جائے گی، اور اقتصادی معجزہ ایک ناگوار چیخ مار کے رک جائے گا۔
ایرڈوگان والدین کو ہدایات دئے رہا ہے کہ، "میں آپ کو دیکھ رہا ہوں ۔ آپ کم از کم تین بچے پیدا کرو گے"۔ |
ایرڈوگان کی اپنے جمہوری مینیڈیٹ کے بارئے میں ایک سلطان – کی طرح کی تفہیم : وزیراعظم اپنے الیکشن کو دیکھتے ہیں – اور خصوصی طور پر 2011 ء میں ہونے والے الیکشن کو، جب ائے- کے- پی نے نصف مقبول ووٹ جیت لیے اگلے ووٹ تک اپنی خوشی کے مطابق ایک کلی اختیانر کے طور پر سب کچھ کرنے کے لیے ۔ وہ اپنے ذاتی جذبات کو بھی شامل کرتے ہیں ( 2009 ء میں شمعون بیریز کے ساتھ ہونے والے تصادم کو یاد کرتے ہیں )، بہت معمولی معاملات میں مداخلت دینا ( حالیہ انتشار کو فروغ دینے کے لیے اس کا شہر کے پارک کو استعمال کرنے کا فیصلہ )، سماجی انجئنیر ( شادی شدہ جوڑوں کو کہتے ہیں کہ وہ تین یا اس سے زیادہ بچے برداشت کر سکتے ہیں )، ترکی ایک غیر مقبول غیر ملکی خطرناک کام ( شام ) میں ملوث ہے، اور نصف وٹروں کو بدنام کر دیا جنھوں نے اس کے لیے ووٹ نہیں دئیے ( انھیں شراب پینے والے اور مسجد میں مباشرت کرنے والے کہہ کر پکارا )۔ اس رویے نے ایک بار پھر اس کے پسماندہ انتخابی حلقے کی حمایت حاصل کر لی ، لیکن وہ اس کے ساتھ ساتھ اس نے ترکوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں غم و غصے کو پیدا کر دیا جو اس کی مطلق العنانیت پر ناراض ہیں ، اس کے ساتھ ساتھ مغربی رہنماؤں کی تنقید بھی شامل ہے ۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بذات خود پولیس کے حالیہ کریک ڈاؤن کے "قابل نفرت" ہونے کا اعلان کیا۔
ائے-کے- پی، اور ملک ، یہ دونوں کمزوریاں ایرڈوگان کے مستقبل کے لیے معشیت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتیں ہیں۔ کیا ترکی کے مالی معاملات کے حالات مظاہروں کی نظر رہیں گے، اسلام پسند پروگرام جو کہ ائے- کے- پی کے پلیٹ فارم کی بنیاد ہے وہ ایسے ہی جاری و ساری رہے گا، اگر زیادہ احتیاط کی گی۔ شائد ایرڈوگان بذات خود لیڈر رہے گا، اگلے سال نئی جدید طاقتوں کے ساتھ ملک کا صدر بنے گا یا شائد اس کی پارٹی اس سے اکتا جائے گی اور جیسے کہ 1980ء میں مارگریٹ ڈیچر کے ساتھ ہوا۔ کسی ایک ایسے کی حمایت میں اسے ایک طرف ہٹا دیا جائے گا جو کہ یہ ہی پروگرام بہت زیادہ دشمنی بھڑکائے بغیر لے کر چلے گا۔
مظاہروں کے دو ہفتوں بعد ، استنبول اسٹاک ایکسچینج نے اپنی مالیت کا 10 ٪ تک نقصان کر دیا۔ |
لیکن اگر " ہاٹ منی " ترکی سے نکل جائے، یا غیر ملکی سرمایہ کار کہیں اور چلیں جائیں ، اور اگر خلیج فارس کے سرپرست ائے- کے- پی سے بے پرواہ ہو جائیں ، تب مظاہرئے ائے- کے- پی کی حکمرانی کو ختم کر سکتے ہیں اور اسلامی قانون کے اطلاق اور اسلام پسندی کی طرف جانے والے راستے کو موڑ سکتے ہیں۔ پارٹی کے اندر ہی اندر اندرونی لڑائیاں ، خاص طور پر ایرڈوگان اور صدر عبداللہ گل کے درمیان یا اسلامی تحریکوں کے ساتھ، خاص طور پر ائے- کے- پی اور فتح اللہ گولن کی طاقتور تحریک کے درمیان لڑائیاں ، اسلام پسندی کو کمزور کر سکتیں ہیں۔ بہت باریک بینی سے تجزیہ کرتے ہوئے ، بہت سے غیر اسلام وٹرز جو کہ ائے- کے- پی کو اس کی کامل اقتصادی قیادت کی وجہ سے ووٹ دیتے ہیں وہ پارٹی کو چھوڑ سکتے ہیں۔
پے رول روزگار میں 5 ٪ کی کمی ہوئی۔ اصلی صارفین کے خرچ میں 2012 ء سے زیادہ 2013 ء کی پہلی سہہ ماہی تک 2 ٪ کی کمی ہوئی ۔ تاہم مظاہروں کے شروع ہونے کے بعد سے استنبول اسٹاک مارکیٹ میں 10 ٪ کی کمی اور شرح سود میں تقریبا 50 ٪ کا اضافہ ہوا ۔ ترکی میں اسلام ازم کے مستقبل کا جائزہ لگانے کے لیے ، انھیں اور دیگر اقتصادی اشاروں کو ملاحظ فرمائیں۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔