میں ایڈورڈ سنوڈن کی بڑئے پیمانے پر امریکی حکومت کے اہم راز افشاں کرنے پر بہت غیر مشروط طریقے سے اس کی مذمت کرتا ہوں۔ اگرچہ، ایک دفعہ وہ منظر عام پر آگئےتو جو معلومات اب موجود ہے اس کو نظر انداز کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
سینٹرل اینٹیلی جینس ایجنسی ( سی- آئی – ائے ) کی طرف سے چودہ صفحات پر مشتمل دستاویزات کا ایک پیچیدہ بیوروکریٹیک عنوان سکینڈری طور پر بچاؤ: بین الاقوامی ائیرپورٹ پر ایک سکینڈری اسکرینگ طریقہ کار کے لحاظ سے ایک خطرئے کی پہچان کا تعین کر کے اس کیس کے لیے ایک مثال پیش کرتا ہے۔ نارمل انگلش میں اس کا ترجمہ کیا جائے، تو اس کا یہ مطلب بنتا ہے کہ، "خفیہ ایجنٹ پاسپورٹ یا کسٹم کنٹرول کے ذریعے جب سفر کرتے ہیں تو وہ کس طرح اس پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔"
سی – آئی- ائے کے پمفلٹ کا کور،" سکینڈری بچاؤ " |
اگرچہ کہ سی – آئی- ائے کے متعلق غوروفکر بہت باریک بینی سے اس کے معاملات کو طے کرئے گا کہ اس کے خفیے ایجینٹوں کو پاسپورٹ چیک کرتے وقت روک لیا جائے اور اس کے جھوٹے تشخض کو سب کے سامنے لایا جائے، اگرچہ اس کی معلومات بین الاقوامی سطح پر سفر کرنے والے کسی بھی شخص کے لیے دلچسپی رکھے گی۔ بلاشبہ، کہ جب غیر ملکی ائیرپورٹ پر اتریں تو کیا نہیں کرنا چاہیےاس کے لیے یہ واضح طور پر ایک مفید گائیڈ ہو گی ۔ میں نے اپنے دوروں کے لیے ان مشوروں کو اپنانے کی منصوبہ بندی کی ، اور، عوام کی بہتری کے لیے میں دیگر قانون کے مطابق چلنے والے مسافروں کے لیے اس کے کچھ اہم نکات کو پیش کرتا ہوں تاکہ وہ بھی بہتر طریقے سے اس سے بچ سکیں کہ " سکینڈری اسکرینگ" سے کیا مطلب لیا جاتا ہے – یا اضافی سوالات کے لیے ابتدائی ( یا معمول کے مطابق ) لائن میں سے پکڑ کر نکالنے کا کیا مطلب ہو سکتا ہے۔
مسافروں کو سکینڈری اسکرینگ کے لیا بھیجا جاتا ہے تو وہ ایک کفکاسیکو قسم کی دنیا میں داخل ہو جاتے ہیں، ممکنہ طور پر یہ کافی دنوں کے لیے بھی ہو سکتا ہے، جس میں معمول کے مطابق عمل کے قواعد کو بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے، کاپنگ سے لے کر الیکٹرک آلات کو ضبط کرنے تک ، کسی کی بھی زندگی میں مداخلت کے جائزئے سے لے کر ایک جسم کی مداخلت کے معائنے تک ، ایجنٹ جاسوسی میں کچھ بھی کر سکتے ہیں جس کی وہ خواہش کریں۔ اس طرح کے تجربات سے بچنے کے لیے کسی ایک مسافر کی خواہش کی لسٹ کی اعلی درجہ بندی کرنی چاہیے۔
سی – آئی- ائے کو مشورئے: اس سب سے بڑھ کے، آپ یہ فرض کر لیں کہ آپ کو بہت قریب سے دیکھا جا رہا ہے ، اپنے کاروبار پر جانے سے پہلے آپ کو، پاسپورٹ یا کسٹم کنٹرول کی معمولی تکلیف کو برداشت کرنی ہو گی؛جب تک آپ ہوائی جہاز کے کیبن سے لے کر ہوائی اڈئے کو نہیں چھوڑ دیتے ، تو آپ ممکنہ طور پر طاقتور ایجنسیوں کی شدید تفشیش کے زیر تحت رہیں گے– اور جب کہ صرف آپ امیگریشن کے اہلکاروں کے آمنے سامنے ہوں گے۔ مثال کے طور پر، موریش میں، پہنچنے والے مسافر جیسے ہی وہ طیارئے سے اترتے ہیں اور اپنے سامان کو دوبارہ حاصل کرتے ہیں، تو ان افراد کے چہروں کے تاثرات کا مشاہدہ کرنے کے لیے ان کو بہت بڑا کر کے اور قریب سے دیکھنے کے لیے " مقامی ایجنسی ویڈیو کیمرئے کا استعمال کرتی ہے۔"
جیسے ہی آپ ہوائی جہاز کی سیٹ سے لے کر ٹرمینل سے نکلنے تک اپنا راستہ پکڑتے ہیں تو سی – آئی – ائے کے قدرتی اور مسلسل کاروائیوں سے آپ کو مشورہ کرنا ہو گا۔ قدرتی ہونے کا یہ مطلب ہے کہ غیر معمولی اعصابی رویوں کا مظاہرہ نہ کرنا جیسے کہ ' ہاتھوں کو ہلانا یا ملنا، کسی بھی ظاہری وجہ کے بغیر تیز تیز سانس لینا ،ٹھنڈئے پسینے، کیروٹڈ آرٹری کا ڈھڑکنا، چہرئے کا سرخ ہو جانا، اور آنکھ ملانے سے بچنا ۔"باظاہر طور پر کم ، اس کا یہ بھی مطلب نہیں ہے کہ " سوئچنگ لائن یا حفاظتی طریقہ کار پر غوروفکر کیا جائے" " دیگر کے ساتھ خفیہ رابطے" قائم نہ کیے جائیں کیونکہ کسی کو بھی ظاہری طور پر کسی کے ساتھ تعلقات بنانے کا فقدان نہیں ہے۔
تاہم سفر کرنے والوں کے پاسپورٹ یا کسٹم کنٹرول کو کسی طرح ظاہر نہ کیا جائے۔ |
مطابقت رکھنے کا مطلب ہے کہ جو تم کہہ رہے ہو تم اپنے آپ کو ویسے ہی ظاہر کرو۔ اپنے پاسپورٹ کی اہم معلومات کے بارئے میں واقف ہو، اس کے ساتھ ساتھ آپ کس ملک کے رہنے والے ہیں ۔ آپ پاسپورٹ جاری کرنے والے ملک کی زبان بول سکتے ہو ۔ ہو سکتا ہے کہ چھوٹی سے دیکھنے والی معلومات بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہو ۔ مثال کے طور پر لاپرواہی سے پیک کیا گیا سامان جب [وہ] مسافر مبینہ طور پر کاروباری سفر کا تجربہ کرتے ہیں۔" یہ شک و شبہات پیدا کر سکتا ہے، یا اس کا الٹ بھی ہو سکتا ہے، جیسے کہ کاروباری طریقے کی ٹکٹ کو سیاحی سفر کے لیے استعمال کرتے ہوئے۔
دیگر الہامی سرخ آلارم میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں : قیام کی طوالت کے لیے نامناسب سامان کی مقدار۔" ایک سے زیادہ نئی اشیاء جیسے کہ ایک بیگ میں آلارم کلاک یا نوٹ بک ۔" " بغیر کھولے یا بغیر نشان کے نقشے، گائیڈ بک یا دیگر ادب۔" " ایک سیاحی مسافر کے سامان میں غیر متعلقہ شہروں کا نقشہ " " سفر کرنے والے کی پروفائل سے کیمرئے کی کوالٹی کی مماثلت نہ ہونا یا طویل سیاحی سفر کے لیے کیمرئے کا ناکافی میموری کارڈ۔"
تاہم اگر آپ سب کچھ ٹھیک کر رہے ہیں تو بھی آپ کو سکینڈری پوچھ گچھ کے لیے کھینچ کر باہر نکالا جا سکتا ہے، سب سے پہلے یہاں ایک بنیادی اتفاق ہے: بہت سے غیر ملکی ہوائی اڈوں پر انتظامیہ کو ایک کم سے کم تعداد پر مشتمل بے ترتیب انتخاب کی ضرورت ہوتی ہے۔" خاص طور پر مزید یہ ہےکہ " امریکہ جانے والے تقریبا 12 فیصد مسافروں کو بیرون ملک ہوائی اڈوں پر اضافی اسکرینگ کے لیے بے ربط طریقے سے چن لیا جاتا ہے ،" اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی ایک یہ امید کر سکتا ہے کہ ہر آٹھویں دورئے میں سے ایک کے لیے اس سے سکینڈری تفشیش ہو سکتی ہے۔
دوسرا یہ کہ آپ کو ایک غیر واضح زمرئے میں فٹ کیا جا سکتا ہے : ایک مسافر کی " وباں کی صیلاحیت ، عمر، ظاہری شکل یا پس منظر " یہ سب فوری طور پر اضافی پوچھ گچھ کی وجہ بن سکتا ہے۔ ال سلواڈور، " ایک فوجی طرز میں بالوں کی کٹینگ، جسمانی فٹنس، پرسکون لباس، اور تھوڑا سا سامان" ایک وینزویلا کی حکومت کے کورئیر پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے کافی ہے ۔ تل ابیب،" فوجی عمر، سفری بیگ کے ساتھ آدمیوں کا اکیلے سفر کرنا ان کی قومیت یا رنگ سے قطع نظر انھیں سکینڈری اسکرینگ کے لیے [ بھیجا جاتا ہے] " مصّر میں ، " عیسائی عرب یا یہودیوں، انسانی حقوق یا دیگر امدادی کارکنوں ، اور جدید سائنسی ڈگری کے حامل افراد " پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے، اور تاہم اس سے بھی زیادہ امریکی عرب، خصوصی طور پر امریکی مصّریوں پر۔"
ہوائی اڈئے سے گلی کی شرح تک مقابلہ کرتے ہوئے ، کسی ایک کو غیر ملکی سفر کا ایک خوشگوار تجربہ ہو سکتا ہے ۔ لیکن اس طرح کی بہت زیادہ احتیاط مستقبل کی ناپسندیدہ توجہ کو کم کر سکتی ہے اور جارحانہ تحفظ کی سروس کی ٹینڈر مرسی کو بھی کم کر سکتی ہے ۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔