اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے الگ تھلگ ہونا اور بیلٹ سختی کے لمحے میں ، امریکی حکومت نے اسلام کو سمجھنے کی ایک فہرست پیش کی۔
اس کے متبادل میری کتابیات۔ |
" مسلم سفر "کے لیے فنڈ کرنا، ادبیات کے لیے قومع اینڈوومینٹ نے دو نجی فاؤنڈیشن کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی، ایک پروجیکٹ جس کا مقصد ، مسلمانوں کا امریکہ اور دنیا بھر میں لوگوں کے نئے اور مختلف نقطہ نظر، مقامات، تواریخ، عقائد، طرز عمل اور ثقافت کو پیش کرنا ہے۔" اس کا بنیادی جزو "مسلم کتابوں کی شیلف سے سفر" اسلام کے موضوع پر 25 کتابوں اور 3 فلموں کو منتخب کر کے تقریبا 1000 لائبریروں ،اس کے ساتھ ساتھ ایک ویب سائٹ اور دیگر سرگرمیوں کے لیے بھیجا گیا۔ مارون اولیسکی ، یہ وہ ہیں جو کہ اس پروجیکٹ کو عوامی توجہ میں لے کر آئے، اس مکمل پروجیکٹ کے خرچے کا اندازہ تقریبا ایک ملین ڈالر تھا جیسے کا ایک ٹیکس دہندگان جس نے نادانستہ طور پراس پروجیکٹ میں حصّہ ڈالا اور اس کے ساتھ ساتھ میری اپنی اسلام اور مشرق وسطی پر کتابیات کی تدوین کی، میں نے 25 کتابوں میں دلچسپی لی این- ای- ایچ نے انھیں ان کے زبردست ہونے کی وجہ سے انھیں دنیا بھرمیں پھیلانے کے لیےمنتخب کیا۔
اس کی فہرست میں دلکش خصوصیات ہیں : 25 کتابوں نے حالیہ شہہ سرخیوں کو بڑی خاموشی سے نظرانداز کر دیا اس کے ساتھ ساتھ اسلامی تہذیب کے دلکش مناظر ، خصوصی طور پر مشرق وسطی کا اظہار، اور بتدریج اسلام کے مذہب کو فروغ دینے پر زور دیا گیا ۔ یہ 1976 ء میں برطانیہ میں ہونے والی مشق اسلام فیسٹیول دنیا کی نسبت بہت زیادہ ولولہ انگیز نہیں تھی، جس نے اس زمانے میں " ایک منفرد ثقافتی ایوینٹ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی تمام تر شدت اور تنوع مندی کے ساتھ – ایک دوسری تہذیب کے موازنے میں ایک تہذیب کو پیش کیا جو کہ ایک کوشش سے کم نہیں تھا۔" لیکن تب کوئی بھی ایک عظیم الشان درجے کے ان تمام تر واقعات کے ساتھ کس طرح خواہش کر سکتا ہے جو ان درمیانی سالوں کے درمیان وقوع پذیر ہوئے؟
کچھ کتابیں مثال کے طور پر، " عربئین نائٹس " ، کیا خوبصورت کور ہے۔" |
این- ای-ایچ اور میری فہرست بہت کم مشترک چیزوں کو شئیر کرتی ہے : مثال کے طور پر ایک مصنف ( مراکش کی مصنفہ فاطمہ مرینسی) اور ایک سلسلہ وار ( بہت مختصر تعارف سلسلہ وار کو آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی طرف سے شائع کیا گیا۔) لیکن ہمارئے مقاصد بہت زیادہ مختلف نہیں ہیں: تاہم میں قارئین کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ کیوں مسلمان 32 اہم ترین مطلوبہ دہشت گرد فہرست میں سے 30 سلوٹس کو فل کرتے ہیں اور کس طرح آج دنیا میں اسلام ازم بربریت کا ذریعہ بنی ہوئی ہے، اوقاف کی فہرست پڑھنے والوں کی آنکھوں سے ان تمام ناخوشگوار واقعات کو چھپا لیتی ہے ۔۔۔۔۔ یہاں میں نے شہہ سرخیوں کا ایک پس منظر فراہم کیا، این- ای-ایچ نے انھیں نظرانداز کر دیا اور اس بات کا دعوی کرتے ہیں کہ اسلام میں سب اچھا ہے، جیسے کہ وفاقی حکومت کرتی ہے۔
میں کچھ اہم سوالات کا جواب حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں : محمد کون تھے ؟ اسلام کے تاریخی اثرات کیا ہیں؟ وارفئیر جہاد کب ہوا؟ کیوں اسلام پسندی فروغ پا رہی ہے؟ قبائلی ثقافت نے کس طرح سیاسی زندگی کو متاثر کیا؟ این- ای-ایچ کوئی بھی اعتدال پسند اسلام کے آثار کی کس طرح امید کر سکتا ہے؟ اس کے برعکس، این- ای-ایچ کے بارئے میں بہت کم معلومات دیتی ہے اور جو کہ – شاعری، ذاتی اکاؤنٹس، نودرات، فن تعمیر، مذہب تاریخ، اصلی متن اور حالیہ واقعات کی سمیڈگون، اور ترجیحی طور پر اس کو ایک فرضی افسانے کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہشام ماٹر کی طرف سے آدمیوں کا ملک ، وہ قذافی کے لیبیا میں ایک لڑکے کی پرورش کو بیان کرتی ہے۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔