ہم میں سے وہ جو شریعہ کے خلاف ہیں بعض اوقات پوچھتے ہیں کہ اسلامی قانوں کیوں کسی مسئلہ میں الجھا دیتا ہے جب مغر بی معاشرے بہت عرصے سے حلخا میں یا یہودی قانون میں رہائش پذیر ہیں۔ حقیقت میں، ان کے لیے یہ ایک گفتگو کرنے کا ایک بڑا نقطہ ہے دلائل دیتے ہیں کہ شریعہ انقرہ میں 2005 میں متنازعہ قرراکو کے حصے کو مان لینا چاہیے
جواب آسان ہے: بنیادی فرق دونوں کو جدا کر دیتا ہے۔ اسلام ایک مۃماتی مذہب ہے یہودیت نہیں۔ اسلامیت ہر ایک پر شریعہ کے طلاق کی شدید خواہش کرتا ہے، جبکہ کٹر یہودی خود یہودی شریعت میں زندگی گزارنے کے لیے تلاش کرتے ہیں ۔
یو کے سے دو بہت تازہ مثالیں اسلامی شریعت پیدائشی سامراجی نظام کا مظاہرہ کرتا ہے۔
پہلا یقینی کیئر سنٹر ، ایک اولڈ ایج ہوم اور ڈے کیئر بوڑھوں کے لیے مہیا کرنے والے ملبائی کے کول ٹاون میں ہے، یہ مانچسٹر کے مشرق میں 40 میل ہے۔آج ڈیلی ٹیلی گراف کے مطابق اس کے 37 سٹاف یا 40 رہائشی میں سے ایک بھی مسلمان نہیں۔
اگرچہ ہوم کا انتظامیہ اسکے رہائشیوں کی مذہبی اور ثقافتی عقائد کا احترام کرتی ہے " کیو سی سی کا مالک 1994 سے ذولفقار علی خان، اس کا اپنا فیصلہ کردہ اس سال حلال قصائی گوشت ہوم کے لیے خریدتا ہے۔
اس کا خفیہ کیا جانے والا فیصلہ کا مطلب ہے کیو سی سی سے پنشن لینے والا اپنے سٹو، انڈے، قیمہ بھری آنت، اور پلپلا مادہ، سور کے سینڈوچ، سور کے تکے، سور کی مکھن لگی روٹی، آنت میں قیمہ بھرا لمبا رول۔ برطانوی تجارتی نظام میں غصے کو وسیع طور پر پھیلایا۔ ایک رہائشی کے رشتہ دار نے کہا کہ یہ ایک توہین ہے بوڑھے لوگ جو ہوم میں ہیں اور اپنے آخری سالوں میں بہتر حقدار ہیں۔یہ صدمہ دینے والا ہے کہ انہیں اس خوراک کا حقدار ہونا چاہیے جو وہ آدمی پسند کرتا ہے"۔ ایک سٹاف میجر نے اظہار کیا کہ " یہ بالکل غلط ہے کہ کوئی اپنے مذہبی اور ثقافتی عقائد کو ٹھونسے اس طرح کے دوسروں پر "۔
اپنے معترضابہ فیصلے پر ، خان نے کمزوری سے جواب دیا اسے مسلم سٹاف ( غیر موجود) کی خاطر حلال گوشت کا حکم دیا گیا ہے۔ پھر وہ گمرا ہ ہو گیا: " ہمیں یر قسم کی گوشت پر حکم دیا جاتا ہے"۔ اور متفق ہونا چاہیے کہ مذہبی عقائد دوسروں پر نہیں ٹھونسنے چاہیے۔ اس کے سلوک نے ایک رسمی کیو سی سی کے سٹاف کو قائل نہ کیا، جس نے شک کیا کہ خان " خان کو ہوم پر صرف حلال گوشت پیش کیا جاتا ہے لیکن دوبارہ سوچنے پر یہ ہوا کہ وجہ قطار میں کھڑے ہونے کی تھی۔ ایک دوسری مثال جس میں شریعہ غیر مسلموں پر ٹھونسی جاتی ہے جنوب مشرقی انگلینڈ سی آئی ۔ اوون اینڈ سمیر سیٹ پولیس فورس برسٹل اوت بیٹھ کے شہروں کے ساتھ ارد گرد کے علاقوں کا گشت کرتی ہے انہیں ایک مسئلہ پیش آیا کہ عورت افسروں کو حجاب دیا جائے۔ حباب شروع میں دو مسلم گروہوں میں تقسیم کیے گئے اور ان کی قیمت 13 پونڈ فی حجاب تھی، کانسٹیبلری کے نشان کے ساتھ تقسیم مکمل ہو گئی۔
اب حجاب کا مسلہ برطانیہ میں یونیفارم کا حصہ ہونا کوئی نیا مسئلہ نہیں لندن پولیس کی 2001 میں ایک دوسری لندن پولیس فورس نے رہنمائی، کم از کم ایک فائر بریگیڈ، اور حتیٰ کہ فرنیچر چین اکیہ۔ ایوان اور سمر سیٹ حجاب کیا قائم کرتے ہیں اور دوسروں سے الگ ہوتے ہیں نہ صرف پرہیز گار مسلم عورت کے لیے بلکہ غیر مسلم سٹاف کے لیے بھی۔ انکے استعمال کے لیے خاص طور پر مساجد میں داخل ہونے کے لیے۔
[ راشد اعظمی جو بعث اسلامک سوسائٹی سے تعلق رکھتا ہے اسے " بہت پر مسرت" پاتا ہے جو کانسٹیبلری نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ سات غیر مسلم افسروں میں سے ایک اپنے ایک لیے حجاب وصول کرتی ہے۔ اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل جیکی رابرٹس کہتی ہے یہ یونیفارم میں ایک مثبت اضافہ ہے اور جن میں سے ایک میں ہوں جسے یقین ہے کہ ہمارے زیادہ آفیسر اس آئٹم کو خوش آمدید کہیں گی "۔]
[ دھمیچیوڈ ایک اصطلاح ہے بعث پیور کوئنڈ کو بیان کرنے کے لیے شریعت کی تابعداری ہے جو غیر مسلم کرتے ہیں۔ اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل جیکی رابرٹس کا حجاب کے لیے اشتیاق ہو سکتا ہے " پیشتر ہی دھمیچیوڈ " کہلائے۔]
" حجاب بُلیز" ( جیسے ڈیوڈ جے روسن آف اسلامک ورچ انہیں کہتا ہے) جر جبراً غیر مسلم عورتوں کو ڈھانپنے کے لیے کہتا ہے جو مغرب میں شریعہ کو زبردستی لاگو کرنے کا نشان ہے۔ دوسری اسلامی عکس جو مختلف عنوانات پر بغیر چھان بین کی بحث پرارنگا ہے جیسے محمد اور قرآن یا اسلامی ادارے یا دہشت گردکے مالی وسائل؛ حتیٰ کہ دوسروں پر زور دینا کہ چندہ ادا کرنے والے سکول، ہسپتال، اور جیلیں جو اسلامی قانون سے مماثلت رکھتی ہیں ٹیکسی کیب اور میونپسل سوئمنگ پوُل کی بات نہیں۔
ان کی کقوشش ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتی لیکن یہ منسلک ہوتی ہیں اور تیزی سے مغرب کی عمارات میں شفٹ ہو رہی ہیں، اور خاص طور پر برطانوی زندگی میں۔
سور کے گوشت کی طرف واپس مڑتے ہوئے: دونوں اسلام اور یہودیت سور کے گوشت سے نفرت کرتے ہیں، پس یہ ممانت دونوں مزاہب کے موازنہ کے لیے ایک براہ راست اور واضح پیش کش کرتی ہے۔ سادہ سی بات، یہودی قبول کرتے ہیں کہ غیر یہودی سور کا گوشت کھاتے ہیں لیکن مسلمان دفاع کرتے ہیں اور سور کے گوشت کے استعمال پر اڑنگا ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مختصراً وضاحت یہ کہ کیوں مغربی قیام گاہیں حلاخا کے لیے متعلقہ چیزیں نہیں رکھتیں جو شریعت سے ڈیل کر سکیں۔ اور شریعہ کی عوامی پالیسی کے طور پر کیوں مخالفت کی جاتی ہے۔
پالیسی کے طور کیوں مخالفت کی جاتی ہے ۔
5 اگست 2009 اپ ڈیٹ؛ کل کی ڈیلی میل غیر مسلم برطانوی لیڈی پولیس کے لیے حجاب کے خاتمے کی پیش کش کرتی ہے؛ غیر مسلم برطانوی لیڈی پولیس کے لیے نقاب کے بارے کیا خیال ہے؟
تین خاتون پولیس افسروں کو مسلمان عورتوں کی طرح لباس پہننے کا حکم دیا گیا صرف ایک دن میں وہ کیسا محسوس کرتی ہیں۔ انہوں نے رسمی برقعہ پہنا [ ڈی پی: Sic] ایک سکیم کے ایک حصے کے طور پر بنایا گیا جو پولیس کو اسلامی کمیونٹی سے بہتر باہمی علم کرنے میں مدد کرے۔۔۔۔۔ افسروں کی سارجنٹ ڈِب لیونارڈ، سارجنٹ ڈِب پکرنگ اور پولیس کمونٹی سپورٹ آفیسر ہیلن ٹرنر جو تمام شیفیلڈ سے تھیں، چار مسلمان عورتوں کے ساتھ تھیں تاکہ شہر کے دورے پر اسلامی عقیدے کے بارے مزید سیکھنے میں مدد دیں۔
پولیس کے ترجمان نے کہا یہ مشق " آپکے جوتے کے دن میں " کہلاتی ہے یہ شیفیلڈ میں مسلم کمیونٹی کے ساتھ بہتر باہمی عمل کے لیے آفیسرز نے مدد کے لیے بنایا گیا ہے۔ " یہ مشق صرف جنوبی یارک شیر پولیس کی کئی سرگرمیوں کے لیے ایک ہے جو کمیونٹی اور نسلی اقلیتی ثقافتوں کے ساتھ معکہ منصوبہ بنایا گیا ۔ یہ لیڈر مضبوط رشتوں کو بچاتے ہیں۔ جو مختلف تہواروں کو مناتے ہیں اور مختلف اجزا کی یکجائی کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ جو ایک محفوظ قریبی معاشرے کی طرف کام ہے "۔ اس نے اضافہ کیا ۔ لیکن اس نے کہا آفیسر کے لیے دوسری اقلیتی کمیونٹی کے ممبرز کی طرح لبا پہننے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں۔
سارجنٹ لیونارڈ نے کہا تجربے نے اسے بہت بڑا حوصلہ دیا ہے کہ کیسے مسلمان عورتیں محسوس کرتی ہیں جب وہ " اپنے عقائد کے مطابق کپڑے پہنے عام جگہوں سے گزرتی ہیں"۔