کسی ایک پر افسوس ہے،جو سویڈن میں قدامت پسند نظریے رکھنے والوں سے اختلاف رائے کا اظہار کرتے ہیں جو کہ عراق، شام، اور صومالیہ جیسے ممالک سے غریب لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد کو خوش آمدید کہتے ہیں جو کہ سوائے ایک اچھے اور عظیم خیال کے کچھ بھی نہیں ہے۔ یہاں تک کہ موجودہ آبادی کے ایک فیصد کو ایک اجنبی تہذیب سے سالانہ طور پر ہجرت کرنے کی اجازت دینے کے خلاف دینا کسی ایک کے سیاسی، معاشرتی اور یہاں تک کہ قانونی حدود سے دور تک اس کو بیان کرتا ہے ۔ ( مجھے ایک صحافی کے بارئے میں معلوم ہے جس کو اس معاملے پر تھوڑی سی اختلاف رائے دینے پر گرفتار کرنے کی دھمکی دی گی ۔) اس کو ایسے بیان کیا جاتا ہے وہاں ایک سویڈیش ثقافت کا وجود ہے جس کی قدروقیمت کا تحفظ کرنے پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سویڈش حکومت نے شامی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازئے کھول دئیے۔ |
اور تاہم، تمام دیکھنے والوں کے لیے امیگریشن کے حقائق واضح ہیں: ویلفئیر انحصار، عیسائیوں اور یہودیوں کے خلاف پر تشدد تعصب اور بے روزگاری کی طرف سے سماجی بیماریوں کی ایک وسیع رینج، سیاسی زیادتی کی حوصلہ افزائی کی طرف۔ اس کے مطابق ، سویڈن کی بڑھتی ہوئی آبادی – ان خطرات کر جاننے کے باوجود – خود کو تلاش کر رہی ہے – اتفاق رائے سے خود کو باہر سمجھ رہی ہے اور اپنے ملک کے ثقافتی خاتمے کے بارئے میں پریشان ہیں۔
ایسے رویوں پر مخالفت کرنے کا مطلب ہے کہ سیاسی پارٹیاں ماسوائے ایک کے، سختی سے امیگریشن کو جاری اس کے بارئے میں ایک متبادل پیش کرتے ہیں: موجودہ(SD) رکھنے کی حمایت کرتی ہے۔ صرف سویڈیش ڈیموکریٹس
تارکین وطن کو اپنے اندر ضم کرنے اور مستقبل میں 90 فیصد امیگریشن کو کم کرنے کے لیے صحیح معنوں میں کوشیش کو رہے ہیں۔ ناخوشگوار نیم – فسطائی ماضی کے باوجود ( ویسے بھی ، جس میں کچھ بھی منفرد نہیں تھا)،
تیزی سے بہت زیادہ قابل احترام بن گئے اور جس کے نتیجے میں انھیں کامیابی حاصل ہوئی، اس کے پارلیمانیSD
ووٹوں کی تعداد دوگنی ہو گی، 2006 ء میں 3 ٪سے، 2010 ء میں 6 ٪، 2014 ء تک 13 ٪ ہو گئے۔ اپنے حالیہ دورئے کے ووٹوں میں اضافے کی توقع ہے، کچھ SDپر سویڈن میں میں نے جس فرد سے بھی بات چیت کی انکو مستقبل میں
ایسا ہے جس نے حالیہ انتخابات کی تصدیق کردی۔
سویڈن کا یونی کیمنرل پارلیمنٹ میں ایک پارٹی یا پارٹیوں کے بلاک کی ایک بہت بڑی اکثریت کے ساتھ قیادت کرئے کے دو بلاک تقریبا برابری کے لحاظ سے Riksdag اس سے غیر متعلقہ ہو جائے گا۔ لیکن SDتو، یقینی طور پر
متوازن ہیں۔ تین بائیں حلقے والی پارٹیوں نے 349 میں سے 159 نشستوں پر کنٹرول حاصل کر لیا، جب کہ " دائیں حلقے" والے ( امریکی نقطہ نظر کے مطابق، یہ بامشکل قدامت پسند ہے، کہ طور پر یہ حاصل کرنے پر سوالیہ نشان کا اظہار کیا) سویڈن کے لیے اتحادی جو کہ چار پارٹیوں پر مشتمل ہیں، نے 141 نشستیں حاصل کیں۔
)۔Riksdagshuset سٹاک ہولم میں سویڈن کا پارلیمنٹ ہاؤس ( |
اس کو ایک معمہ سمجھتی ہے یہاں تک کہ میڈیا کے ذریعے باواسطہ طریقے سے بھی ، تاہم کوئی بھی پارٹی SDلیکن
قانون سازی کو منظور کروانے کے لیے ان سے بحث نہیں کرتی۔ دونوں بائیں اور دائیں حلقے والے ان سے الگ تھلگ نے بعض انتہائی اہم قانون سازی، خاص طور پر سالانہ بجٹ پرSDاور انھیں بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ بہرحال
بادشاہ گر کا کردار اداء کیا۔ اس پالیسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہر اس حکومت کو اقتدار سے جانا ہو گاجو کہ امیگریشن کو کم کرنے کے لیے انکار کرئے گی، اس نے حالیہ ہی انتہائی شدید بجٹ کی مخالفت کرنے پر سویڈن کے اتحادیوں کے ساتھ شمولیت اختیار کر لی ، حکومت کو مارچ 2015 ، میں انتخابات کروانے پر مجبور کر دیا۔
تب کچھ قابل ذکر باتیں ہوئیں: دو بڑئے بلاکوں نے نہ صرف حالیہ بجٹ پر، بلکہ مستقبل کے بجٹ پر اور 2022 ء تک اقتدار کی شراکت کے تمام طریقوں پر سمجھوتا کر لیا۔ بائیں اور" دائیں" حلقے والے اتحادی اس سمجھوتے پر کام کر کے فارغ ہو گئے، پس اس لیے اب مارچ میں انتخابات کروانے کی کوئی ضرورت نہیں، بائیں حلقے والوں کو اب 2018 ء تک حکومت کرنے کی اجازت دی گی، تب " دائیں" حلقے والے ممکنہ طور پر 2018 ء سے 2022 ء تک حکومت کو اس کے اہم کردار سے اور اس کے ساتھ ساتھ ، مختصریہ کہ SD سنبھالیں گے۔ اس سیاسی گروہ نے نہ صرف
2018 ء میں ایک اکثریتی پارلیمانی نشستوں سے کامیابی حاصل کرنے سے بھی محروم کردیا، یہ اگلے 8 سال تک کوئی اہم قانون سازی کا کردار اداء نہیں کرئے گا، اس وقت کے دوران امیگریشن کا مسئلہ بحث کے معاملے سے بہت دور چلا جائے گا۔
دو اہم پارلیمانی بلاک کے معاہدئے کا ایک گرافک ورژن اینی مون ہپٹیکا کا نیلے رنگ کا پھول سویڈن کے ڈیموکریٹس کی علامت ہے۔ |
یہ ایک حیرت انگیز بات سے کم نہیں ہے : کہ ملک کے سب سے زیادہ متنازعہ مسئلے پر ہونے والی بحث کو روکا جائے، پارلیمنٹ کے 86 ٪ نے اس کے 14 ٪ جو کہ اس سے اتفاق رائے نہیں رکھتے ان کو دبانے کے لیے فوج میں شمولیت اختیار کر لی ۔ دو اہم بلاکوں نے اپنے پہلے سے موجود تھورئے تھوڑئے اختلافات کو باغیوں کو خارج کرنے نے بجاطور پر اس بات کا نوٹس لیا Mattias Karlsson کے قائم مقام رہنماء SDکے لیے کمزور کر دیا، مقبول پارٹی
، کہ اس معاہدئے کے ساتھ ان کی پارٹی ایک واحد حقیقی اپوزیشن بن جائے گی۔
کے لیے حالات بہتر لگ رہے ہیں ، جو اس غیر جمہوری ہاتھ کی مہارت سے SDتاہم ، آنے والی طویل مدت میں،
حاصل ہو گی۔ سویڈن طویل مدت سے جمہوریت کے عادی ہیں ، جو کہ ایک چور دروازئے کے انتظامات کی تعریف نہیں کریں گے جو کہ تقریبا یقینی طور پر ان کے ووٹوں کو 2018 ء میں کالعدم قرار رئے دیں گے۔ وہ اس دھونس جمانے والے معیار کو پسند نہیں کرتے ۔ اور نہ ہی وہ اس انتہائی متنازعہ مسئلے کو مسترد کرنے کے لیے اجھے اقدامات پر غور کریں گے۔ اور جب " قوم کو باہر پھینکنے " کا وقت آئے گا" ، جیسے کہ ہمیشہ ہی ایسا ہوتا ہے ، سویڈن کے ڈیموکریٹس ایک تھکی ہوئی، ناخوشگوار مخلوط حکومت کو صرف ایک متبادل کے طور پر پیش کریں گے، جو کہ 8 سال کی طویل مدت پر اقتدار میں رہیں گے۔ اس وقت کے دوران امیگریشن کے مسائل پر مزید ووٹروں کو باخبر کرئے گا۔
دوسرئے الفاظ میں، اس بحث کو ترغیب دئے رہا ہے، انسداد کا یہ صریح فعل نے اس کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بہت طویل عرصے سے قومی خود کشی کے سپریم معاملے پر اصل بحث کی جا سکتی ہے۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔