یہاں پر اقوام متحدہ کے اراکین کو مشورہ دیا جاتا ہے جب وہ شام کی حکومت پر ایک امریکی قیادت میں ہونے والے حملے کی توثیق کرتے ہیں۔
اپنی زیرغور ترجیحات کو قائم کر کے اس سے شروع کریں ، اس بات کی وضاحت کریں کہ ملک کے لیے کون سے معاملات سب سے زیادہ اہم ہیں۔ اوبامہ کی انتظامیہ بجا طور پر دو فوری امور کی طرف اشارہ کرتی ہیں: ایرانی جوہری اضافے کو روکا جائے اور اسرائیل کی سلامتی کو برقرار رکھا جائے۔ ان کے ساتھ میں ایک تیسرئے کا اضافہ کرتا ہوں: کہ امریکی دفاعی ساکھ کو دوبارہ قائم کیا جائے جس کو براک اوبامہ نے خود کم تر کر دیا۔
یہ بات قابل غور ہے کہ یہ فہرست شامی حکومت کے کیمیائی ہتھیاروں ( جو کہ دنیا میں سب سے بڑئے ہیں ) یا اس کے حالیہ استعمال کا ذکر نہیں کرتی۔ کیونکہ وہ لوگ اب ایران میں میں زیر تعمیر جوہری ہتھیاروں سے مقابلہ کرنے کی وجہ سے خوف اور خطرئے میں مبتلا ہیں۔ اگست 21 ، کو شام ، کے علاقے گہوٹا میں ہونے والا حملہ انتہائی ہولناک تھا، لیکن دوسرئے ذرائع کے ذریعہ ایک سو گنا شہریوں کو ہلاک کرنے کی نسبت بدتر نہیں تھا، جس میں تشدد بھی کیا گیا۔ مزید براں اس حملے نے بہت سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی بھی کی، لیکن یقینی طور پر کوئی بھی مایوس کن آمروں کی حکومت کو کنٹرول کرنے کے لیے " چھوٹے پیمانے پر کیے جانے والے حملوں" کی توقع نہیں کر سکتا ۔
شام میں کانگرس کی طرف سے کی جانے والی بحث کو ایک قدیم آرمینیک ڈکشنری خطاب کے مطابق دیکھا گیا، مالولا کے شامی عیسائی قصبے کو اس کے القاعدہ کے ساتھ متعلقہ جہادی گروپ ہونے کی وجہ سے گرا دیا گیا۔ |
تو پھر، ایران، اسرائیل، اور اوبامہ کے دفاع سے متعلقہ حقیقی ترجیحات کو حاصل کرنے کے لیے کون سا طریقہ بہترین ہے؟ اس کے لیے کئی ایک آپشن موجود ہیں۔ زیادہ شدید طریقے سے کم طریقے کی طرف جاتے ہوئے یہ درج ذیل ہیں:
1 ۔ اسد حکومت پر پابندی لگائی جائے۔ یہ بذات خود ایک کشش رکھتا ہے، خاص طور پر کیونکہ یہ تہران کے نمبر ون اتحادی کو باہر نکال دئے گا اور حزب اللہ کی سپلائی لائن میں خلل ڈالے گا ، یہ جائزہ کیڑوں کے ایک ڈبے کو کھولتا ہے: شام میں انتشار انگیزی ، ہمسائیوں کی طرف سے غیر ملکی مداخلت، القاعدہ سے منسلک اسلام پسندوں کا پس منظر جنھوں نے دمشق پر قبضہ کیا ہوا ہے ، اب تک پرسکون گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کے خلاف دشمنی، اور ملک کے کیمیائی ہتھیاروں کو دہشت گرد تنظیموں تک پہنچانا۔ بشر الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنا عراق اور لیبیا میں 2003 ء اور 2011 ء میں طویل عرصے سے موجود آمرانہ حکومت کے خاتمے کی دوبارہ اطاعت قبول کرنے کو عدم استحکام اور تشدد کے ساتھ،دھمکی دیتا ہے، جو کہ کئی سالوں کے نتیجے میں ہو یا یہاں تک کہ اس کو دہائیاں لگ جائیں۔ تاہم ابھی تک بدتر حال ، دوسری صورت میں یہ نتائج ریسیپ طیب ایرڈوگان کے ختم ہوتے ہوئے کیرئیر کو پھر سے زندہ کر سکتے ہیں، ترکی کا بدمعاش ، اس وقت تقریبا اپنے غلط اقدام کی وجہ سے مکمل طور غالب آگیا۔
2 ۔ حکومت کا تختہ الٹائے بغیر اس کے اوپری حصّے کے ٹکرئے ٹکرئے کر دئیے جائیں – اوبامہ کی انتظامیہ اس طریقے کار کی تجویز پیش کرتی ہے۔ یہ جائزہ ہمیں کچھ کم نہیں سے نامعلوم صورت حال کی طرف لے کر جاتا ہے: شواہد یہ ثابت کریں کہ اسد حکومت امریکہ کی زیر قیادت دی جانے والی " سزا " کے بارئے میں فکر مند نہیں ہے بلکہ پہلے سے ہی کیمیکلز کی تعینات کو دوبارہ استعمال کرنے کے بارئے میں منصوبہ بندی کر رہے ہیں، شائد کہ شہری لوگوں کے خلاف، جیسے کہ تہران نے امریکی اہداف کے خلاف کیا۔ اس کے علاوہ، جیسے کہ میں نے اس طرف اشارہ کیا ہے کہ ایک چھوٹے پیمانے پر کیے جانے والے حملے کے نتیجے میں " اسرائیل " کے خلاف تشدد ہو سکتا ہے، مغربی ممالک میں سوئے ہوئے سیلز کی محرکات یا تہران میں بڑھتا ہوا انحصار۔ حملے سے بچ جانا اسد حکومت کے فخریہ انداز کی حوصلہ افزائی کرئے کہ وہ امریکہ کو شکست دئے سکتا ہے۔" اسد حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے فائدئے کے بغیر اسد کا تختہ الٹنے کا یہ قدم تقریبا زیادہ سے زیادہ خطرات رکھتا ہے ، اس کو ان تین آپشن میں سے سب سے زیادہ بدترین درجے پر رکھا جاتا ہے۔
3 ۔ کچھ مت کرؤ۔ یہ جائزہ بہت سے نقصانات رکھتا ہے: بشر الاسد کو اس کے کیمیائی حملے کے ساتھ چھوڑ دیا جائے ۔ اور ایران میں سخت اصولوں کو مستحکم اور اس کے کیمیکلز کو ایک " ریڈ لائن " کے طور پر استعمال کرنے کے بعد اوبامہ کی ساکھ کمزور ہوتی گی۔ لیکن اس نے بہت حد تک ایک پہلے سے ہی آتش پذیر جنگی تھیٹر کو مزید بھڑکانے کو بہت مفید بنا دیا۔ دفاعی لحاظ سے مستفید چیزوں کو برقرار رکھا گیا حکومت اور باغیوں سے دور رکھا گیا، اور بہت اہم ترین، واشنگٹن کو اصلی معنوں میں ایران جیسے – ملک سے منحرف نہ کیا جائے ۔
رئیل کلئیر۔ کوم نے 5 امریکی اور ایک برطانوی سروئے کے نتبجے میں شام میں جوابی کاروائی کے لیے32 ٪ سے 52 ٪ تک کو اپوزیشن کے متعلق بتایا۔ |
تمام اکاؤنٹس کی طرف سے ، تہران میں موجود ملاء اس جگہ کے قریب آچکے ہیں جہاں وہ اپنی مرضی کے مطابق نیوکلئیر بم کو بنانے اور انھیں استعمال کرنے کے لیے حکم دئے سکتے ہیں ۔ شامی شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے برعکس، یہ پس منظر امریکیوں کے لیے بہت زیادہ براہ راست اور اہم ذاتی تشویش رکھتا ہیں ، اس کے نتیجے میں ان کے الیکٹریکل گرڈ پر برقی مقناطیسی حملہ کیا جا سکتا ہے ، اچانک انھیں انیسویں صدی کی معشیت میں واپس بھیجا جا سکتا ہے اور ممکنہ طور پر ایک سو ملین ہلاکتوں کو شامل کر سکتا ہے۔
اس طرح کے امکانات اس طرح کے طریقوں کو تشکیل دیں گئے جن کے ذریعے شامی واضح طور پر ایک دوسرئے کا قتل کریں گئے جو کانگرس کے لیے امریکہ کو اس کے گھٹنوں پر لانے کی ایرانی منصوبہ بندی کرنے کی نسبت کم اہم معاملہ ہے۔ اس کی روشنی میں براک اوبامہ نوٹ کرتے ہوئے فورسز کو تیار کرنے کے لیے اپنے ساتھی بل کلنٹن کی تقلید کرنی چاہیے جہاں واضح طور پر امریکی مفادات صومالیہ، بوسنیا، کوسو، ہیٹنی، لیبیا، اور اب شام میں ایک اہم معاملے کے طور پر شامل نہیں ہے۔ اب واقعی ہی حقیقی بحث کی ضرورت ہے کہ انھوں نے صرف اپنے ملک کی حفاظت کے لیے امریکی فوجیوں کو تعینات کیا۔
کیری اور اسد نے، 2009 ء میں قدیم شہر دمشق کے نارنج ہوٹل میں مل کر دوپہر کا کھانا کھایا، ایک یاد دہانی جن میں سے کچھ اب بہت زیادہ بشر مخالف ہیں۔ یہاں تک کہ حالیہ لحاظ سے اپنے بہت زیادہ شائقین کے درمیان۔ |
تاہم سعودی وزیر خارجہ اور عرب لیگ بہت اکڑ کر " بین الاقوامی برداری" سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنا کام کریں اور شام میں خون ریزی بند کریں ، یہ امریکی تجویز دیتے ہیں کہ وہ مسلمان جو اپنے شامی رشتے داروں کی حفاظت کی خواہش رکھتے ہیں تو وہ اپنے بھر پور پیٹروڈالرز اور بڑی مسلح فوج کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں۔
اس کی روشنی میں ، کانگرس کو یہ مشورہ دیتا ہوں کہ انتطامیہ کی طرف سے پیش کی گئی درخواست کو مسترد کر دیا جائے اور اس کی بجائے ایک ایسی قرارداد منظور کی جائے جو ایرانی جوہری ڈھانچے کے خلاف طاقت کے استعمال کی توثیق اور اس کی حوصلہ افزائی کرئے۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔