اس ماہ کے شروع میں میری ترکی ائیرلائن کی پرواز کے دوران کھانے کے مینیو پر مسافروں کو اس بات کی یقین دہانی کروائی گی کہ خوراک کے انتخاب میں " سور کا گوشت شامل نہیں ہے۔ جبکہ " مینیو الکوحل مشروبات کی ایک سنگین چناؤ پر مشتمل تھا ، جس میں شمپئین، ویسکی، وڈکا، رکی، شراب، بئیر، الکوحل، اور کوگینگ شامل تھی۔ بیک وقت عمل پیرا ہونے والی خصوصیات اور اسلامی قانون ، شریعت کو نظرانداز کرنا، جدید ترکی میں اسلام کے منفرد پیچیدہ عوامی کردار کی نمائندگی کرتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ انصاف اور ترقی کی پارٹی ( جس کو اس کے ترکی مخفف میں ائے- کے- پی کے طور پر جانا جاتا ہے) کو سمجھنے کا چیلنج ہے جس کا 2002 ء سے ملک کی قومی حکومت پر غالبہ ہے۔ترکی کے بارئے میں سیاسی مباحثہ، اس طرف اشارہ کرتا ہے کہ کیا واقعہ ہی ائے- کے- پی اسلام پسند ہے یا نہیں: مثال کے طور پر ، 2007 ء میں، میں نے یہ پوچھا کہ " ائے- کے- پی کی قیادت کے کیا مقاصد ہیں؟ کیا اس نے ۔۔۔۔۔ ایک خفیہ اسلامی پروگرام کو تشکیل دیا ہوا ہے اور صرف اس کے اسلام پسند مقاصد کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے ؟یا اس نے حقیقی معنوں میں ان مقاصد کو رد کر دیا ہے اور سیکولر ازم او قبول کر لیا ہے ؟"
استنبول میں حالیہ بات چیت کے دوران ، میں نے محسوس کیا کہ بہت سے نقطہ نظر کے لحاظ سے ترک وزیراعظم ریسیپ طیب ایردوگان کے متعلق ایک اتفاق رائے پر پہنچ چکے ہیں: وہ اس کی قوم پرستی اور آمرانہ رحجانات کی نسبت اسلامی مقاصد کے بارئے میں کم فکر مند ہیں ۔
وہ کہتے ہیں کہ ترکی میں شریعت کا مکمل قبل عمل مقصد نہیں ہے کیونکہ ملک جمہوری اور سیکولر نوعیت رکھتا ہے ، کچھ ایسا جو کہ اسے دیگر مسلم اکثریت والے ممالک سے منفرد کر دیتا ہے ( سوائے البانیا، کوسو، اور کرغنستان کےعلاوہ) اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے ائے- کے- پی نے آہستہ آہستہ لوگوں کی توجہ اس طرف کی کہ یہ بہت زیادہ متقی ، روایتی، نیک، مذہبی، قدامت پسند اور اخلاقی ہیں جس کے ذریعے انھوں نے بہت زیادہ انتخابی حمایت حاصل کی۔ پس یہ رمضان کے دوران روزہ رکھنے اور خواتین کی عاجزی اور انکساری کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، شراب کے استعمال کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔ زناء کو جرم قرار دینے کی کوشیش، اسلام مخالف آڑٹسٹ پر ایک فرد جرم عائد کرتا ہے۔ مذہبی سکولوں کی تعداد میں اضافہ، سرکاری سکولوں کے نصاب میں اسلام کا اضافہ، اور یونیورسٹی کے داخلی امتحان کے لیے اسلام کے متعلق سوالات کا تعارف۔ ترکی کی ائيرلائن کی شرائط کے مطابق، سور کا گوشت پہلے سے ہی موجود نہیں ہے اور یہ وقت کا تقاضا ہے کہ تب تک شراب بھی غائب ہو جائے گی۔
ترکی کی ائيرلاین نے سور کے گوشت پر پابندی لگا دی جبکہ شراب کو پیش کیا جاتا ہے۔ |
میرئے مذاکرات کاروں نے مجھے بتایا کہ اسلامی دستور، اسلامی قانون نہیں ہے، یہ ایک مقصد ہے۔ ہاتھ کاٹنا، برقعہ، غلامی، اور یہاں منظر نامے میں نہیں ہے، اور سب کچھ گذشتہ دہائی کی اقتصادی ترقی کے بعد بہت کم ہو گیا تھا جس نے متوسط طبقے کو بااختیار کر دیا جس نے سعودی طرز کے اسلام کو مسترد کر دیا ۔ حزب اختلاف کے ایک رہنماء نے یہ بیان دیا کہ استنبول کے پانچ اضلاع " افغانستان کی طرح نظر آتے ہیں۔" لیکن ان میں استثناء ہے۔ میں نے سنا ہے کہ ائے- کے- پی اس ریاست کو نقصان پہنچائے بغیر اتاترک کی ریاست کے مخالف – دین کو تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ جو کہ ایک مخالف – اتاترک ہدایت نامے کی نسبت ایک پوسٹ – اتاترک ہدایت نامے کو جاری کرنے کا خواہش مند ہے مثال کے طور پر یہ موجودہ قانونی نظام پر غلبہ حاصل کرنے کی بجائے اس کو اسلام کے مطابق بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایک کالم نگار مصطفی اکیول جو کہ ایک ائے- کے- پی کا خیر خواہ ہیں۔"یہ سیکولرازم کے بارئے میں زیادہ آزاد خیال وضاحتی دلیل پیش کرتے ہیں- ائے- کے- پی کہتا ہے کہ اتاترک نے ابن بطوطہ کی 623 سالہ پرانی عثمانی ریاست کے مساوی ریاست کو 1922 ء میں برطرف کر دیا ،بلقان اور مشرق وسطی پر اس کے غلبے اسلامی رحجان ، دونوں کے بارئے میں تعریف کرتے ہوئے۔
محمد مورسی اور ریسیپ طیب ایرڈوگان سے دو چیزیں سیکھ سکتا ہے۔ |
اس نو عثمانی تشکیل کی خواہش کو وزیراعظم میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔ جو ایک غیر رسمی خلیفہ کے طور پر خدمات سرانجام دئے رہے ہیں۔ جہاں انھوں نے یورپ سے لے کر مشرق وسطی تک زور دئے کر اس کا رخ اپنی طرف کر لیا ( جہاں وہ عرب کے علاقوں کے امکانی ہیرو نہیں ہیں )۔ انھوں نے دیگر مسلمان ممالک کو ائے- کے- پی کے سیاسی اور اقتصادی فارمولے کی پیش کش کی، خاص طور پر مصّر کو۔ ( ایرڈوگان نے وہاں ایک دورئے کے دوران بہت سخت لہجے میں اخوان المسلمون کی مایوسی پر سیکولر ازم کے لیے دلیل دی، اور محمد مورسی کی حکومت کو سوالیہ انداز میں دیکھا جہاں شریعت مصّریوں کو قبول نہیں) اس کے علاوہ انقرہ، نے ایرانی حکومت کی پابندیوں سے بچاؤ میں مدد کی ، شامی بشر الاسد کے خلاف جزب اختلاف کی مالی معاونت کی ، اسرائیل کے ساتھ بلا اشتعال جنگ کی، پانی کے اندر گیس کی تلاش پر قبرص کو دھمکی دی اور یہاں تک کہ بنگلہ دیشی اسلام پسند رہنماء کے خلاف مقدمے میں مخالفت کی۔
اور بہت سی باتوں کی طرح ترکی میں ہیڈ سکارف تیز فہم خصوصیت ہو سکتی ہے۔ |
" اندرونی ریاست " میں بیرونی ردوبدل ، خاص طور پر 2011 ء کے وسط میں فوجی افسران کے شعبے، ائے- کے- پی نے اس نقطہ نظر کے مطابق کہ بہت سے ترک اسلام کے نفاذ کی نسبت آمرانہ نفاذ سے خوف زدہ ہیں، نے تیزی سے آمرانہ کاسٹ کو اپنا لیا ۔ انھوں نے ایردوگان ،کو " اقتدار میں ایک مست " کے طور پر دیکھا تھا ، جو کہ اپنے مخالفین کو سازشی نظریات اور وائر ٹیپ کی بنیاد پر قید کی سزا دیتے ہیں ، مقدمات کی سماعت کے مرحلے ، ایک کاسٹیوم ٹیلی وژن سوپ اوپیرا کو دبانے کی دھمکی ، ملک پر اپنے ذاتی ذوق و شوق کو مسلط کرنے کی کوشش ، سام دشمنی کا فروغ، سیاسی تنقید کو دبانے کی کوشش ، وہ طالبہ جو کہ اس کے خلاف احتجاج کرتے ہیں ان کے خلاف بھرپور قوت کے ساتھ اقدامات کو جائز قرار دینا ، میڈیا کی کمپنیوں سے اپنا کام نکلوانا ، عدلیہ پر ٹیک لگانا ، اور اختیارات کی علیحدگی کے تصور پر دھماکے کروانا ۔ کالم نگار براک بیکڈل اس کا ایک " ترکی کا منتخب سردار سماجی انجئنیر " کے طور پر اس کا مذاق کرتا ہے۔ بہت زیادہ مایوس کن طور پر ، دوسرئے اس کو اس طرح دیکھ رہے ہیں جو کہ ایک مغرور نیم – ساتھ جمہوری طور پر ترکی ویلڈ مئیرپٹان سے مقابلہ کر رہا ہے، جو کہ کئی دہائیوں سے اقتدار میں رہا ۔ صرف 2011 ء کے وسط میں فوج کی نگرانی سے آزاد، میں نے دیکھا کہ ایرڈوگان نے ممکنہ طور پر اپنے خواب کے حصول اورمکمل طور پر شریعت کے نفاذ کے لیے ( یا ایک جانشین کے طور پر ) ممکنہ طور پر کافی زیادہ آمرانہ اقتدار کو جیت لیا۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔