اس گذشتہ ہفتے امریکی – اسلامی تعلقات کی کونسل کے لوگوں کے لیے ایک بہت بڑا دن تھا۔ اس کی " لیڈر شپ کانفرس اور اٹھارویں سالانہ ضیافت کا انتظام ورجینیا میں ، آرلنگٹن میں واقع میرٹ کرسٹل ہوٹل میں کیا گیا تھا جو کہ صبح 9 بجے سے لے کر رات 10 بجے تک جاری رہا ۔
بڑئےافسوس کی بات ہےکہ،میں اس تقریب میں شامل نہ ہو سکا۔یہ اس لیے نہیں کہ میں بےصبری سے لینڈا سرسور ، نہاد عواد،سراج وہاج، الشپٹرون ، اور ڈئنیس کوسینیچ کو سننے کے لیے 199:00 ڈالر ایک ٹکٹ کے لیے ڈھڑم سے نہیں پھینک دئیے کسی حد تک یہ بہتر ہی تھا، میں "گھوڑئے کے منہ سے"اسلام مخالف قانون سازی اور مہمات کوچیلنج کرنے کے بارئے میں سی- ائے- ائی- آر سے بہت کچھ سیکھ سکتا تھا۔ اس معمولی سی شق نے مجھے روک دیا۔ سی- ائے- آئی- آر لیڈر شپ کانفرس اور اٹھارویں سالانہ ضیافت ایک نجی سی- ائے- آئی- آر تقریب ہے ( ایس ) اور سی- ائے- آئی- آر کسی کو بھی کسی وجہ سے نکالنے کا حق رکھتا ہے۔ مسترد کیے ہوئے مہمانوں کو اپنی ٹکٹ کی قابل واپسی رقم نہیں ملے گی یا ان کے نقصان کا کسی بھی طرح ازالہ نہیں کیا جائے گا۔
تمام قسم کی آڈیو، ویڈیو اور آڈیو \ ویڈیو آلات اور فوٹوگرافی، فلم بندی، ریکارڈنگ اور ٹیپ سختی سے منع ہیں۔
ان لوگوں کے بارئے میں سی- ائے- آئی- آر کے انتباہ کا اسکرین شوٹ جو کہ اس کے سالانہ ڈنر کے لیے ٹکٹ خریدتے ہیں۔ |
اس کو دیکھتے ہوئے 1999 ء کے بعد سے سی- ائے- آئی- آر میرئے کیس کی وجہ سے، مجھے ہر قسم کے القابات دئے چکا ہے، تو اس بات کا امکان تھا کہ وہ مجھے تقریب میں داخل ہونے سے منع کر دیں گے اور میرئے پیسے رکھ لیں گے،تو اس لیے میں گھر میں رہا۔ لیکن ان 42 الفاظ نے میرئے کم سے کم – پسندیدہ امریکی مسلم تنظیم کے بارئے میں کچھ خیالات کی حوصلہ افزائی کی:
(1 ) یہ انتباہ ایک دفعہ کی بات نہیں ہے بلکہ یہ سی- ائے- آئی- آر کا معیاری قانون ہے جسکو وہ جائز ٹھراتے ہیں۔ مثال کے طور پر اس نے 2011 ء کی کانفرس اور ضیافت کے لیے واضح طور پر یہ ہی لفظ استعمال کیے ، جس کا حوالہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے (" دست برداری " کے لیے لفظ تلاش کریں )۔
( 2 ) بوب ڈول اس کی تفصیل بیان کرتا ہے کہ " واشنگٹن میں سب سے زیادہ خطرناک جگہ سی- ائے- آئی- آر اور ایک ٹیلی وژن کیمرئے کے درمیان میں ہے۔" اس کے بعد ، پبلیسٹی ہاؤنڈ سے اچانک اتنی شرم کیوں، " تمام آڈیو، اور ویڈیو، اور آڈیو\ ویڈیو آلات " پر سختی سے پابندی لگائی گی؟کیوں کہ براہ راست واقعات کے لمحات تحریری نہیں ہوتے اور سی- ائے- آئی- آر ، مجھے شک ہے ، کہ ایک بے ترتیب اسلام پسندی میں تھرتھری مچا کر بکنگ کو ادھر ادھر غائب کر دیتے ہیں۔ اس کے اپنے چئیرپرسن نے 1988 ء میں ایسا ہی کیا عوامی طور پر اس بات کا اعلان کیا کہ " امریکہ میں اسلام کسی بھی عقیدئے کے برابر نہیں ہے، جبکہ یہ غالب بننے کے لیے ہے،" ایک صاف گوئی سے کیا ہوا دھماکہ جو کہ آج بھی سی- ائے- آئی- آر کو روکتا ہے۔
( 3 ) سی- ائے- آئی- آر کی دست برداری ٹورنٹو کی یونیورسٹی میں 2003 ء میں ہونے والی تحریک کی یاد دہانی کرواتا ہے۔ امام عواد ، جو کہ ایک یہود – مخالف گروپ ہے جو کہ عربی بولنے والوں کی طاقت کے ذریعے اسرائیل کے خاتمے کی کوشش کرتا ہے، وہ تمام جو اس تقریب میں شرکت کریں انھیں ایک پراسرار " اتحاد کی بنیاد " کے بیان پر دستخط کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسرئے الفاظ میں یہ مطالبہ کرتا ہے کہ تمام شرکاء امام – عواد کے عقائد کی رکنیت حاصل کریں، جس کی بنیاد یہ ہے کہ ' ہم فلسطینی لوگوں کے اس حق کی حمایت کرتے ہیں کہ وہ اپنی مرضی کے کسی بھی طریقے سے اسرائیلی نو آبادیاتی نظام کی مخالفت کریں۔" ائے سی- ائے- آئی- آر والوں میں مفت میں تمھیں اس خیال کی پیشکش کرتا ہوں ۔
( 4 ) سی- ائے- آئی- آر کے پاس کوئی ایسی وجہ ہے کہ وہ اپنی تقریب میں مخالفین کی مداخلت کی وجہ سے فکرمند ہیں۔ نہ صرف یہ کیا گیا کرس گوبٹز نے سی- ائے- آئی- آر کے واشنگٹن ہیڈ کوارٹر میں خفیہ طریقے سے چھ ماہ گزارئے لیکن ،زیادہ حیرت کی بات یہ ہے، کہ کم از کم ایک مثال میں ایک اسلام مخالف سرگرم رکن نے بھیس بدل کر سی- ائے- آئی- آر کی تقریب میں شرکت اختیار کی۔ وہ ڈئیبس سکلیوسل تھی، جس نے ایک سخت سیاہ حجاب پہن کر، خود کو " زینب صالح " کے طور پر پیش کیا، اور 10 اکتوبر 2004 ء کو ڈیٹرؤٹ میں سیاسی امیدواروں کی ٹاؤن ہال میٹینگ میں گی، صرف خود کو تسلیم کروایا اور اس کا نام پکارا گیا۔
اکتوبر 2004 ء میں ڈیٹرؤٹ میں سی- ائے- آئی- آر کی تقریب میں ڈئیبس سکلیوسل ، کے طور پر اس کا نام پکارا گیا۔ |
(5) میں یہ نہیں جانتا کہ سی- ائے- آئی- آر حقیقت میں کسی ایک کو نکال سکتا ہے جو ٹکٹ خریدئے لیکن ڈیویڈ گوبٹز ( کرس کے باپ ) کہ یہ وہ ہی تھا جیسے 2009 ء میں شمالی امریکہ کی اسلامی سوسائٹی کی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا تھا۔ جیسے کہ گوبٹز اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ ،آئی- ایس- این- ائے کی کانفرس سے چار دن پہلے
سی- ائے- آئی- آر کے وکیل نے "مجھ سے ایک دھمکی خیز خط کے ذریعے رابطہ کیا جس میں اس بات کا مطالبہ کیا گیا کہ ڈی- سی میں آئی- ایس- این- ائے کانفرس میں شرکت نہیں کروں گا،" اور آئی- ایس- این- ائے، جس نے انھیں ایک توثیقی نمبر اور استقبالیہ خط بھیجا، جس میں حقیقت میں اس نے شرکت کی اجازت نہ دی۔
الشپٹرون نے سی- ائے- آئی- آر کی تقریب میں ایک خصوصی خطاب کیا ( کریڈیٹ : ڈئنیل ائویل ) |
( 6 ) سی- ائے- آئی- آر کی تقریب میں کسی کے بھی اندراج کرنے سے انکار کرنے کا حق رکھتا ہے، بغیر کسی معاوضے کے ، " کسی بھی وجہ کے لیے " جو کہ قانونی ظاہر کی جاتی ہے۔ جبکہ ایسا کسی کے بارئے میں نہیں سنا گیا کہ ایسی تنظیم جو کہ انسانی حقوق کی تنظیم ہونے کا دعوی کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔ یہ واضح سوچ کا کنٹرول اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ سی- ائے- آئی- آر حماس سے تعلق رکھتی ہے ، جابر فلسطینی تحریک، اور اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ کس طرح اسلام پسند ، ایک قرون وسطی کا قانون کوڈ ، شریعت کو لاگو کرنے کی بنیادی کوششوں کے علاوہ ، ایک آزاد پسند معاشرئے کو خوف زدہ کرتے ہیں۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔