یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ بالکل نئے ملک کے لیڈر نے اپنا پہلا غیر ملکی سفر یروشلم کی طرف کیا ، لیکن
، نے دسمبر کے آخر میں اپنے وزیر خارجہ اور دفاع کے ہمراہ یہ سفر کیا Salva Kiirجنوبی سوڈان کے صدر ،
۔ اسرائیل کے صدر شمعون بیریز نے اس دورئے کو ایک " متحرک اور تاریخی لمحے " کے طور پر سراہایا۔ دورئے میں جنوبی سوڈان کا اپنے سفارت خانے کا یروشلم میں بنانے کے ذکر نے ، اسے دنیا میں ایسا کرنے والا واحد ملک بنا دیا ۔
کیر اور شمعون مینورا کے ساتھ۔ |
ایک غیر معمولی کہانی سے یہ ایک غیر معمولی پیش رفت وجود میں آئی۔
آج کا سوڈان انسویں صدی میں وجود میں آیا جب عثمانی سلطنت اپنے شمالی حصّوں پر کنٹرول کر رہی تھی اور جنوبی حصّوں کو فتح کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ برطانوی ، قاہرہ سے باہر حکمرانی کر رہے تھے، 1969 ء میں جدید ریاست کا تعین کر رہے تھے اور اگلے پچاس سالوں کے لیے شمالی مسلمان اور عیسائی اینمٹس ساؤتھ الگ الگ حکمرانی کریں گے۔ تاہم، 1948 ء میں ، شمالی دباؤ کے اندر آتے ہوئے برطانیہ نےشمالی کنٹرول کے تحت ، خرطوم میں دو انتظامیہ کا آپس میں ملاپ کروا دیا، سوڈان میں مسلمانوں کو بااختیار کر دیا اور عربی سرکاری زبان بنا گی ۔
اس کے مطابق، جنوبی علاقوں میں مسلم قیادت کو روکنے کے لیے ، 1956 ء میں آزادی خانہ جنگی کو لے کر ائی۔ خوش قسمتی سے ان کے لیے وزیراعظم ڈیویڈ – بن – گوریان کے " علاقے کی حکمت عملی " نے مشرق وسطی میں غیر عربوں کے لیے بشمول جنوبی سوڈان اسرائیلی حمایت کی ترجمانی کرتا ہے۔ اسرائیل کی حکومت نے سب سے پہلے سوڈانی خانہ جنگی کے ذریعے خدمات سرانجام دیں، جو کہ اخلاقی حمایت کے اولین ماخذ ، سفارتی مدد ، اور ہتھیاروں کے طور پر 1972 ء تک قائم رہی۔
نے، یہ بیان دیتے ہوئے ، یروشلم میں اس اشتراکت کا اعتراف کیا ، کہ " اسرائیل نے ہمیشہ جنوبی سوڈان Kiirمسٹر
کے لوگوں کی حمایت کی ہے۔ تمھارئے بغیر ہم کبھی بھی ابھر کر سامنے نہ آتے۔ تم نے جنوبی سوڈان کے قیام کی نے 1960 ء کی آغازPeres اجازت دینے کے لیے ہمارئے ساتھ شانہ بشانہ جدوجہد کی ۔" اس کے جواب میں مسٹر
اور انھوں نے اسرائیل کےLevi Eshkol میں پیرس میں اپنی موجودگی کو یاد کیا کہ، جب اس وقت کے وزیراعظم
پہلے جنوبی سوڈان کے رہنماؤں کے رابطے کا آغاز کیا۔
سوڈان کی خانہ جنگی 1956 ء سے لے کر 2005 ء تک وقفے وقفے سے جاری رہی شمالی مسلمانوں نے اپنے جنوبی ہم – شہریوں کے لیے بہت زیادہ خطرناک بن گئے، جس کا حتمی فیصلہ قتل عام، جنگم خاصیت ، غلامی اور نسل کشی کے ساتھ 1980 ء سے 1990 ء کے درمیان ہوا۔ افریقہ کے بہت سے سانحوں کو دیکھتے ہوئے ایسے مسائل ہمدردی سے بیزار مغربیوں پر کسی قسم کا تاثر نہیں ڈالتی سوائے ایک غیر معمولی کوشش کے جس کے نتیجے میں دو دور جدید کی امریکی غلامی کا خاتمہ ہوا۔
کوریٹا سکاٹ کنگ کی طرف سے 2000 ء میں چارلس جیکوب کو " اس کو انسداد غلامی کی کوششوں کے لیے " بوستان فریڈم ایورڈ دیا۔ |
نے سوڈان میں لاکھوں غلاموںJohn Eibner 1990ء کے وسط میں شروع ہوا ، مسیحی یکجائی انٹرنیشنل کے
کر فدیہ دئے کر چھڑایا جبکہ امریکی اینٹی غلامی گروپ کے چارلس جیکوب نے ریاست ہائے متحدہ میں " سوڈان مہم " کی قیادت کی جو کہ ایک ساتھ تنظیموں کے ایک وسیع اتحاد کو لے کر آیا ۔ جیسے کہ تمام امریکی غلامی سے نفرت Barney Frank کرتے ہیں انسداد غلامی کے حامی نے بائیں اور دائیں کے ایک منفرد اتحادیوں کو تشکیل دیا ، بشمول
سیاہ فام پاسٹر اور سفید فام مبشران انجیلPat Robertson اور Black Caucus کانگریسی Sam Brownbackاور
کو بے نقاب کیا گیا تھا اور سوڈان میں انسداد غلامی کے حامی سے انکارLouis Farrakhan۔ اس کے برعکس ،
کرنے کی کوششوں کی طرف سے شرمندہ کیا گیا تھا۔
کے ساتھ ملاقات کی۔ Silva Kiir نے 2006 ہ میں پیرس میں John Eibner |
انسداد غلامی کی کوششوں کا 2005 ء میں خاتمہ ہو گیا جب جارج – ڈبلیو – بش کی انتظامیہ نے 2005 ء میں خرطوم پر ایک جامع امن معاہدئے کرنے پر دباؤ ڈالا جس نے اس کا خاتمہ کر دیا اور جنوبی علاقوں کو آزادی کے لیے ووٹ ڈالنے کے لیے ایک موقع دیا ۔ انھوں نے یہ سب بھرپور جوش و خروش سے جنوری 2011 ء میں کیا ، جب سوڈان سے علیحدگی کے لیے 98 ٪ ووٹ دئیے گئے، جس کے نتیجے میں 6 ماہ بعد جنوبی سوڈان جمہوریہ وجود میں آیا ایک واقعہ کی طرف سے " مشرق وسطی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کے " طور پرتعریف کی گی۔Peres جس کی مسٹر
جنوری 2011 ء کے ریفرنڈم سے پہلے ہر جگہ نشانی : " غلامی اور پسماندگی کو ختم کرنے علیحدگی کے لیے ووٹ دیں۔ |
اسرائیل کی طویل – مدتی سرمایہ کاری کی قیمت اداء ہو چکی ہے ۔ جنوبی سوڈان کے ایک نئے علاقے کی حکمت عملی کے تحت فٹ بیٹھتا ہے جس میں قبرص ، کرد، بربر، اور، شائد ، ایک دن ، ایک پوسٹ اسلام پسند ایران بھی شامل ہو گا۔ جنوبی سوڈان قدرتی وسائل خاص طور پر تیل تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ اس کا دریائے نیل کے پانی پر مذاکرات پر بمقابلہ مصّر کے ایک حمایت پیش کرتا ہے ۔ عملی فوائد کے دور پرئے ، نئی جمہوریہ غیر مسلم آبادی کی اسلامی سامراج کے خلاف اس کی سالمیت ، استقامت ، اور لگن کے ساتھ مزاحمت کی ایک متاثر کن مثال کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس لحاظ سے جنوبی سوڈان کی پیدائش اسرائیل کی صدائے باز گشت ہے۔
کا یروشلم کا دورہ حقیقی طور پر ایک سنگل میل کی حثیت رکھتا ہے، جنوبی سوڈان کے لیے ضروری ہے Kiirاگر
کہ وہ غربت کی گندگی سے ، کمزور اداروں کے ساتھ بین الاقوامی محافظوں سے جدیدیت اور حقیقی آزادی کی طرف سفر کرنا ہو گا ۔ اس راستے کے لیے قیادت کی ضرورت ہے کہ نئی ریاست کے وسائل نہ ہی خرطوم کو فتح کرنے اور ایک " نئے سوڈان " کی تشکیل کے خواب کا استحصال کیا جائے بلکہ کامیاب ریاست کی بنیاد ڈالی جائے۔
آزادی کی تقریبات میں ایک نشانی ( معنی کے لیے ترمیم ، رہنمائی کے لیے عربی کا استعمال ) : آج سے ہماری شناخت جنوبی [ سوڈان ] اور افریقہ ہے ، نہ کہ عرب اور اسلامی ۔ ہم عربوں میں بدترین نہیں ہیں بلکہ افریقیوں میں سے سب سے بہترین ہیں۔ |
اسرائیل اور دوسرئے مغربیوں کے لیے ، اس سے یہ مراد ہےکہ دونوں اس کی زراعت ، صحت ، اور تعلیم کے ذریعے مدد کریں اور جوبا پر زور ڈالیں کہ وہ دفاع اور ترقی پر فوکس کریں جبکہ انتخابی جنگوں سے گریز کریں ۔ ایک کامیاب جنوبی سوڈان بلاآخر علاقائی طاقت بن سکتا ہے اور نہ صرف اسرائیل بلکہ مغرب کا ایک بہت بہادر اتحادی بن سکتا ہے۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔