2002 ء کے بعد سے میرا نعرہ یہ ہی رہا ہے کہ " بنیاد پرست اسلام مسئلہ ہے، اعتدال پسند اسلام اس کا حل ہے"، جس کا مطلب یہ ہے کہ اسلام کے بہت سے مسائل صرف اس وقت حل ہوں گئے، جب مسلمان اسلام ازم کو چھوڑ دیں گے ، ایک مشرق وسطی کے ماڈل سے کنارہ کش ہونے کی کوشش ، اور عقیدئے کی ایک جدید ، اعتدال پسند، اور اچھے دوستانہ ورژن کی حمایت کریں گے۔
لوگوں کی ایک کافی بڑی تعداد اس تجزیے سے اتفاق نہیں کرتی ، لیکن کوئی بھی اس کے لیے متبادل حل کی پیش کش نے اس کے بارئے میں اپنے حالیہ کالم میں Murat Yetkinنہیں کرتا ۔ اب ترکی میں حریت ڈیلی نیوز کے چیف ایڈیٹر کچھ لکھا ہے، کہ " انتہاء پسند اسلام کا متصادم اعتدال پسند اسلام نہیں ہے، یہ سکیولرازم ہے ۔"
Murat Yetkinترکی کے ڈیلی نیوز کے چیف ۔ ایڈیٹر |
وہ یہ تجویز پیش کرتا ہے کہ میرا حل پرانہ اور بدنام ہو چکا ہے : " جیسے کہ بنیاد پرست اسلامسٹ تحریکیں ابھرنا شروع ہو گئیں ، مغرب میں موجود سیاست دان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 'اعتدال' پسندوں کی تقرری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،" ان کو تشکیل دیا جا رہا ہے، " اس بات کا احساس دئیے بغیر یا اس بات کو سمجھنے میں پریشانی محسوس کریں کہ وہ نئے اس نمونے کو افغانستان، پاکستان، عراق، مصّر، اور شام میں مختلفMurat Yetkinبنیاد پرست بن رہے ہیں ،" طریقوں سے تلاش کر رہا ہے ۔
وہ دعوی کرتے ہیں ، کہ بنیاد پرست اسلام کا حقیقی متصادم اعتدال پسند اسلام نہیں ہے، بلکہ اس کی بجائے " ریاستی معاملات سے دین کی علیحدگی ہے"۔ سکیولراسٹ کے خیال کے مطابق، مغرب بہت اطمینان سے اس بات کی یقین دہانی کرواتاہے، کہ وہ اس کے خلاف تبدیل نہیں ہوں گے ۔ اتاترک کے سکیولرازم کی بحالی کے لئے مطالبہ کرتے ہوئے کی حالیہ تقریر کی توثیق کر دی کہ " دہشت Yetkinترکی کی اپوزیشن کے رہنماء کمال کلج داراولو کی طرف سے گردی کو روکنے کے لیے " مسلمانوں کو سکیولرازم کو اپنانے کے لیے ترغیب دی جائے۔"
اس کے جواب میں ، میں نے یہ نوٹ کرتے ہوئے اس بات سے شروع کیا کہ سکیولرازم کے دو بالکل مختلف معنی ہیں۔
توجہ دلواتا ہے، یہ " دہشت گردی کوYetkin(1) چرچ اور ریاست کی علیحدگی: سکیولرازم کی یہ قسم، جس کی طرف
روکنے" کے لیے نہیں ہیں ( جیسے کہ کیمونسٹ اس کے بارئے میں سوچتے ہیں ) بلکہ یہ مذہبی تنازعات سے بچاؤ کا ایک پرانا طریقہ پیش کرتا ہے۔ بے شک ، سترھویں صدی میں یورپ میں ہونے والی ہولناک مذہبی جنگوں ، کے نتیجے میں سکیولرازم ابھر کر سامنے آئی، جو کہ الہامی تشدد سے ایک زندگی اور زندہ – رہنے کی اجازت کے لیےپناہ گاہ فراہم کرتی ہے ۔ وہ سب کچھ جو آج سے چار صدیاں پہلے یورپ میں ہوا وہ سب کچھ دوبارہ آج مسلمان اکثریت والے ممالک میں ہو رہا ہے ۔
سکیولرازم کو فروغ دینے کے بارئے میں درست کہتا ہے۔ میں نے بھی ہمیشہ مغربی حکومتوں سے اس ہی Yetkin بات کا مطالبہ کیا کہ اسلام پسندوں کے خلاف کاروائی کریں۔
( 2 ) غیر مذہبیت : سکیولرازم کا یہ بھی مطلب ہے کہ ایمان کو مسترد کر دینا – یہ بالکل ان لوگوں جیسا ہے جن کا یہ عقیدہ ہے کہ خدا کے بارئے میں معلوم نہیں کیا جا سکتا یا کفر جیسا ہے؛ غیر مذہبیت مسلمانوں کے درمیان تیزی سے بڑھ رہی ہے ؛ سابق مسلمانوں کی تنظیمیں ، ایک غیر معمولی رحجان ، جو کہ 12 ممالک میں رونماء ہوا ہے۔ ایک تجزیے سے یہ پتہ چلا ہے کہ 25 ٪ عربی اولنے والے کافر ہو چکے ہیں۔
سابق مسلمانوں کی تنظیموں میں سے ایک تنظیم جو کہ حال ہی میں وجود میں آئی ہے۔ |
لیکن تاہم اگر یہ ( زیادہ ) نمبر درست ہیں تو ، آبادی کا 75 ٪ حصّہ مومن رہے گا، اعتدال پسند کا لاگو ان پر ہوتا ہے، غلط ہےYetkinاسلام ازم کے منافی کسی ایک کو تبدیل کرنے کے لیے بہترین خیالات کو پیش کرتا ہے، اس لحاظ سے ، غیر مذہبیت بہت سے مسلمانوں کی روحانی خواہشات کی تکمیل نہیں کر سکتا۔ اعتدال پسند اسلام کر سکتا ہے۔ اس لیے یہ بنیاد پرست اسلام کے لیے ایک حل فراہم کرتا ہے ۔
کے نقطہ نظر کو تسلیم کرتا ہوں: اعتدال پسند اسلام اور سکیولرازم رونوں مل کر بھی Yetkinلیکن میں جزوی طور پر انتہاء پسند اسلام کا حل نہیں ، تاہم دیگر مذاہب کے تبادلوں سے ، تقریبا کوئی بھی کوشش کام آسکتی ہے جو کہ مسلمانوں کو اسلام پسند ذہنیت سے دور لے جائے گی۔
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔