ورلڈ فیکٹ بک 267 دنیا کے اداروں کی تاریخ ، عوام، حکومت ،معشیت، جغرافیہ،مواصلات،نقل و حمل، فوجی، اور کی سب سے زیادہ غیر(CIA)بین الاقومی مسائل کے بارئے میں معلومات " فراہم کرتی ہے ، شائد سنٹرل اینٹلی جنس
مرتب اشاعت ہےاور معلومات کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ تاہم ، ایران کی تمام نسلوں کے بارئے میں عددی تصادات پائے گئے ہیں جس نے 3 ماہ قبل میری حوصلہ افزائی کی، کہ 5 اکتوبر 2014 ء ، کو میں نے ایجنسی کو ایک خط بھیجا (اس کی ویب سائٹ کے ذریعے):
ڈئیر سر یا میڈم:
کے اعدادو شمار کا مشاہدہ (WF)میں نے ایران کے بارئے میں قومیت کے سوال پر 2000 ء کے بعد ورلڈ پرفیکٹ بک کیا۔
اعداد کا ایک ہی مجموعہ استعمال کیا، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس کی WF2000 ء سے لے کر جنوری 2011 ء تک
51 ٪ آبادی فارسی ہے؛ لیکن پھر نومبر 2011 ء میں، یہ فارسی کے لیے 61 ٪ اعدادوشمار کو ظاہر کرتا ہے، جہاں نومبر 2011 ء کی انٹری میں یہ کہا جاتا ہے، 2008 ء کے تخمینے پر، یہ ظاہری WFاب تک یہ ہی اعدادوشمار ہیں،
بنیاد پر مشتمل ہے۔
10 ماہ کے عرصے میں ، اس کے بعد فارسیوں کی تعداد میں 10 ٪ کا ، لور کی 4 ٪، کردوں کی 3 ٪ ، کا اضافہ ہوا، جب کہ ترکمان اور بلوچوں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، عربوں کی تعداد میں 1 ٪، آزری میں 8 ٪ کی کمی ہوئی، اور گیلاکی اور میزندرین ختم ہو گئے۔
ایک حیران کن بات یہ ہے کہ (1) اس اندازئے کو جمع کرنے میں 3 سال کا عرصہ کیوں لگا، اور (2) اس طرح کی ڈرامائی طور پر مختلف فیصد کہاں سے آئی کیا اس تبدیلی کو سمجھنے کے لیے آپ میری مدد کر سکتے ہیں۔
آپ کا مخلص،
ڈئنیل پائپس۔
مڈل ایسٹ فورم۔
فوری طور پر ایک خودکار جواب آیا:
سے رابطہ کرنے کا شکریہ آپ کا سوال یا کومینٹ کامیابی سے شامل کر لیا گیا ہے۔ آپ کا تصدیق شدہ نمبر CIA ہے۔ کیونکہ ہم پوچھ گچھ کی ایک بہت بڑی مقدار موصول کرتے ہیں، ہو سکتا ہے کہ ہم آپ کی ای میل کا 5UGH8Y جواب نہ دئے سکیں۔
اس کے بارئے میں ثبوت پیش کرتے ہوئے، یہاں 2000 ء ایڈیشن کے ساتھ شروع کرتے ہوئے، کئی سالوں کے دوران کی طرف سے سکرین شوٹ پیش کیا جاتا ہے۔ WF
نسلی گروپ : فارسی 51 ٪، آزری 24 ٪، گیلاکی اور میزندرین 8 ٪، کرد 7٪، عرب 3٪، لور 2 ٪، ترکمان 2 ٪ اور دیگر 1 ٪۔ |
جنوری 2011 ء ایڈیشن
نسلی گروپ : فارسی 51 ٪، آزری 24 ٪، گیلاکی اور میزندرین 8 ٪، کرد 7٪، عرب 3٪، لور 2 ٪، ترکمان 2 ٪، بلوچ 2 ٪ اور دیگر 1 ٪۔ |
نومبر 2011 ء ایڈیشن
نسلی گروپ : فارسی 61 ٪، آزری16٪، کرد 10٪، ، لور 6 ٪، بلوچ 2٪، عرب 2 ٪، ترکمان اور ترک قبیلے 2 ٪ اور دیگر 1 ٪ ( 2008 ای- ایس- ٹی ) |
جنوری 2013 ء ایڈیشن
نسلی گروپ : فارسی 61 ٪، آزری16٪، کرد 10٪، ، لور 6 ٪، بلوچ 2٪، عرب 2 ٪، ترکمان اور ترک قبیلے 2 ٪ اور دیگر 1 ٪ |
دسمبر 2013 ء ایڈیشن
نسلی گروپ : فارسی 61 ٪، آزری16٪، کرد 10٪، ، لور 6 ٪، بلوچ 2٪، عرب 2 ٪، ترکمان اور ترک قبیلے 2 ٪ اور دیگر 1 ٪ |
اپریل 2014 ء ایڈیشن۔
نسلی گروپ : فارسی 61 ٪، آزری16٪، کرد 10٪، ، لور 6 ٪، بلوچ 2٪، عرب 2 ٪، ترکمان اور ترک قبیلے 2 ٪ اور دیگر 1 ٪ |
تین ماہ گزر چکے ہیں، یہ نتیجہ اخذ کرنے کے لیے کافی وقت ہے کہ میرا سوال ان کی توجہ کے قابل ہے کہ نہیں۔ یا، شائد ، ان سوالات کی طرف سے پشمان ہیں؟ پہلا جواب یہ تجویز پیش کرتا ہے کہ اندازن 15 ملین ڈالر استعمال کرنے والے ادارئے کو حالیہ معلومات رکھنے کے لیے سالوں درکار ہوں گے؛ دوسرا یہ طاہر کرتا ہے کہ اوبامہ کی انتظامیہ تہران کے ساتھ چکنی چپڑی باتیں کر کے کام نکلوانا چاہتی ہے،فارسی عنصر کو حقیقی طور بہت بڑا بنا کر ، بانسبت اس کے کہ جتنا اس کو ہونا چاہیے، اسی لیے اس حد تک پراسرار رکھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک ایسی سلطنت ہے جہاں غالب فارسیوں کی طرف سے غیر فارسی عنصر کو دبایا جاتا ہے۔
کو خود اس بات کی وضاحت کرنی چاہیے۔ ( 5 جنوری، 2015 ) CIAاگر میں غلظ ہوں تو
مسٹر ڈینیل پاپئز میڈل ایسٹ کے صدر ہیں اور تمام حقوق محفوظ ہیں۔